نریندر مودی کے دورہ کشمیر سے پہلے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر سے پہلے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اظہار مذمت کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد فیصل کا ٹوئٹر مزید پڑھیں

طیاروں کی کمی اور خرابی، متعدد پروازیں منسوخ

لاہور: ایک طرف طیاروں کی کمی دوسری جانب متعدد خراب، لاہور آنے اور جانیوالی 34 پروازیں متاثر جبکہ 15 منسوخ کر دی گئی، مسافرپریشانی سےدوچار ہیں۔ فلائیٹ انکوائری کے مطابق پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہے، 15 پروازیں منسوخ مزید پڑھیں

بلدیاتی سسٹم میں قبرستانوں کو بھی شامل کیا جائے گا ، سکھوں کوبھی سہولت فراہم کرینگے:عبدالعلیم خان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر  صوبائی وزیرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ  پنجاب کے نئے بلدیاتی سسٹم میں قبرستانوں کی فراہمی کو بھی شامل کیا جائے گا ،لاہور کی طرز پر پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی سرکاری سطح پر ایسے مزید پڑھیں

حالیہ بارشیں فصلوں کے لیے بہت مفید ہیں: وزیراعظم عمران خان

پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور برف باری پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ٹویٹ کیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی بارشیں اور برف باری حقیقتاً اللہ رب مزید پڑھیں

حج پیکج کی رقم میں اضافے کے فیصلے کو شہریوں نے رد کر دیا

(سالک نواز) حکومت کی جانب سے حج پیکج کی رقم میں اضافے کے فیصلے کو شہریوں نے رد کر دیا،   شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے حج پیکج کی رقم میں اضافہ اچھا اقدام نہیں ہے۔ حج اسلام کا بنیادی رکن ہے اور ہر اہل ایمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ مزید پڑھیں

پولیس افسران کی بڑے پیمانے پر ترقیاں اور تبادلے ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: پولیس افسران کی بڑے پیمانے پر ترقیاں اور تبادلے کر دیے گئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پولیس سروس کے محمد احسان یونس کو گریڈ 20 میں ترقی دے دے گئی ہے ان کی مزید پڑھیں