چودھری پرویزالٰہی

چودھری پرویزالٰہی سے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کی ملاقات

لاہور(لاہور نامہ) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اسمبلی کی کارکردگی پر مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

پی ڈی ایم کے پاس محدود آپشنزنہیں، وقت پر پتے شو کریں گے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم پر چور ڈاکو یا غدار کا نعرہ لگا، جب حکومت جاتی ہے اس کے ساتھ ساری گرد بھی رخصت ہو جاتی ہے، اپوزیشن مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

کورین حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی احسن انداز میں دیکھ بھال کر رہی ہے، چودھری شجاعت حسین

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان میں کوریا کے سفیر مسٹر شو سنگ پیو Mr. Suh Sangpyo نے اپنی اہلیہ محترمہ من سن مزید پڑھیں

قرآن و سنت کی پیروی

مسلم اُمہ کے تمام مسائل کا حل قرآن و سنت کی پیروی میں ہے، میاں ذکر اللہ مجاہد

لاہور(لاہور نامہ) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ قرآن کو دیکھنا، سننا، پڑھنا، سیکھنا، سیکھانا اور سمجھنا نیکی ہے۔قرآن سے محبت اور اس پر عمل دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ مسلم مزید پڑھیں

رسید لینے پر چارجز عائد

کچھ بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد کردئیے

لاہور( لاہور نامہ)بعض بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد کردئیے،رسید لینے پر ڈھائی روپے کٹوتی کی جارہی ہے ۔ اے ٹی ایم پر صارف سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا وہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

زیادہ امکان یہی ہے پی ڈی ایم کا لانگ مارچ اسلام آبادنہیں پہنچے گا، ہمایوں اختر خان

اسلام آباد/لاہور( لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق زیادہ امکان یہی ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ اسلام آبادنہیں پہنچے گا اور اگرآیا مزید پڑھیں

کم وسائل

کم وسائل میں رہ کر وسیع بنیادوں پر فلاحی کام کرنے والے لوگ ملکی سرمایہ ہیں، یاور بخاری

لاہور (لاہور نامہ) صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر سید یاور عباس بخاری نے غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عامر محمود نے صوبائی وزیر کو ادارے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ سید یاور مزید پڑھیں

کمسن گھریلو ملازمہ

لاہور،کمسن گھریلو ملازمہ کی تشدد سے ہلاکت پر2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار

لاہور(لاہور نامہ) اقبال ٹاون پولیس نے 12 سالہ گھریلو ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق نواں کوٹ شیخوپورہ کی 12 سالہ مصباح لاہور کے علاقے نرگس مزید پڑھیں

میاواکی جنگلات

شہر کے تمام میاواکی جنگلات میں درختوں کی تنصب کے حوالے سے تیزی سے کام جاری ہے

لاہور(لاہور نامہ)صوبائی دارالحکومت میں میاواکی جنگلات کی تنصب کے حوالے سے پی ایچ اے کے تمام ڈائریکٹرز کا اجلاس جیل روڈ جیلانی پارک میں ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کی زیر صدارت پی ایچ اے ہیڈکواٹر میں مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈائون

کرونا کیسز میں اضافہ، لاہور کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ

لاہور(لاہور نامہ)کرونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر محکمہ صحت پنجاب نے شہر کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے اسمارٹ لاک ڈائون کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے مزید پڑھیں