بلدیاتی الیکشن

بلدیاتی الیکشن لڑنے کیلئے یونین کونسل لیول پر بھرپور تیاری کریں، چودھری شجاعت حسین

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ راولپنڈی و پولیٹیکل کوارڈی نیٹر سپیکر پنجاب اسمبلی زبیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری فیاض تبسم نے ان کی رہائش مزید پڑھیں

پی ڈی ایم منہ کے بل

پی ڈی ایم منہ کے بل جاگری ہے، عوام کو دھوکا دینا اپوزیشن کا وتیرہ ہے،وزیراعلی پنجاب

لاہور (لاہور نامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم منہ کے بل جاگری ہے، عوام کو دھوکا دینا اپوزیشن کا وتیرہ ہے لیکن اب ایسے نہیں ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے مختلف اضلاع سے مزید پڑھیں

خادم حسین

تمام صنعتوں کو یکساں ریٹ پر بجلی و گیس فراہم کی جائے،خادم حسین

لاہور(لاہور نامہ)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ و ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے کہا ہے تمام صنعتوں کو یکساں ریٹ پر بجلی و مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

کورونا ویکسین کا چین کیساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل،نتائج چند روز میں، ڈاکٹر یاسمین راشد

راولپنڈی(لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کا چین کے ساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا، چند روز میں نتائج آجائیں گے، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی. مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ذاتی مفادات پر مبنی تحریکوں کو عوام سے پذیرائی نہیں ملتی ، ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ اپنااپناذاتی مفاد ہونے کی وجہ سے پی ڈی ایم اتحادمیں شامل جماعتیں الگ الگ منزل کی مسافر ہیں ، یہاں تک اطلاعات آرہی مزید پڑھیں

میڈیکل بورڈ

شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور ( لاہور نامہ)احتساب عدالت نے سیکرٹری صحت کو مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

پی ڈی ایم کابیانیے ناکام ہوچکا ہے، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہور نامہ) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی قیادت مضبوط اعصاب کے مالک وزیر اعظم عمران خان کے عزم اورحوصلے کی وجہ سے سخت مایوسی کاشکار ہے، اپوزیشن جماعتیں ایک مزید پڑھیں

کینو فیسٹول

کارفور پاکستان نے اپنے اسٹورز پر کینو فیسٹول کا آغاز کردیا

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان میں ماجد الفطیم کی طرف سے فعال ادارہ کارفور نے ملک بھر میں اپنے اسٹورز پر کینو فیسٹول 2021 منا رہا ہے۔ ملک بھر میں کارفور اسٹورز رسیلے پھلوں کے شائقین کو 7 فروری 2021 تک اعلیٰ مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

(ن) لیگ نے ملک کی ترقی کیلئے بھرپور کوششیں کیں ، عطاء اللہ تارڑ

لاہور(لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑنے کہا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں شہبازشریف نے ملک کی ترقی کے لئے بھرپور کوششیں کیں اور بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام بلند کیا،آج کے مزید پڑھیں

مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال گنگارام

مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال گنگارام کو جون2022تک مکمل کرنے کی ڈیڈلائن، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے مدراینڈچائلڈ ہسپتال گنگارام کو جون2022تک مکمل کرنے کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ وزیر صحت نے یہ ڈیڈلائن آج مدراینڈ چائلڈ ہسپتال گنگارام کی سائٹ کے دورہ کے موقع پر دی۔اس موقع مزید پڑھیں