صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلیٰ سطحی اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا. جس میں سیکرٹری صحت بیرسٹرنبیل اعوان، سپیشل سیکرٹری سلوت سعید، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرسلمان شاہد، وائس چانسلرفاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان، سیکرٹری مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اپوزیشن کی اے پی سی کا مقصد اپنی سیاسی بقاء کیلئے مشاورت کرنا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور ( لاہورنامہ) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو دوبارہ نہیں آزمائیں گے اور انشا اللہ 2023ء کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کا مزید پڑھیں

طارق علی بسرا

ڈینگی سے بچائو کیلئے پارکوں میں ہر ممکن اقدامات کیے جائیں، طارق علی بسرا

لاہور(لاہورنامہ) ڈی جی پی ایچ اے طارق علی بسرا نے ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے تمام ہارٹیکلچر ڈائریکٹرز اور پروجیکٹ ڈائریکٹرز سے تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس کی صدارت (DGPHA)ڈی جی پی ایچ اے طارق علی بسرا نے کی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

صوبہ بھر میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنائے، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی، محکمہ خوراک اور انتظامیہ آٹے کے تھیلے کی مقرر کردہ قیمت پر فروخت یقینی مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز پنجاب

ڈی جی ایکسائز پنجاب کا اختیارات سے تجاوز‘ من پسند جونیئر ترین افسران کو لک آفٹر انچارج بنا دیا

لاہور (لاہورنامہ) ڈی جی ایکسائز پنجاب کا اختیارات سے تجاوز من پسند جونیئر ترین افسران کو لک آفٹر انچارج بنا دیا گیا ، 1974کے سول سرونٹ ایکٹ اور سول سرونٹ رولز میں لک آفٹر چارج کی قانونی گنجائش موجود نہیں مزید پڑھیں

ذوالفقارحمید

حکومتی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد نہ کرنے والے قانون شکن عناصر کو آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے، ذوالفقارحمید

اہور (لاہورنامہ) سی سی پی او لاہور ذولفقار حمید کا کہنا ہے کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں شہر بھر کی مارکیٹس اور بازار ہفتے اور اتوار کے روز مکمل بند رہے. لاہور پولیس کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد مزید پڑھیں

شفیق ر ضا قادری

پوری عالمی برادری اور عالم اسلام کشمیریوں کی آزادی کیلئے اپنا قردارادا کرے، شفیق ر ضا قادری

لاہور (لاہورنامہ) انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاکہ دنیا سن لے کشمیر ہے پاکستان اوررہے گا پاکستان، جنت نظیروادی کی بربادی کے دلخراش مناظر دیکھ کر ہرایک باضمیرانسان کی روح تک کانپ جاتی ہے. پوری مزید پڑھیں

قائداعظم بزنس پارک

قائداعظم بزنس پارک 1536 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہوگا، 5 لاکھ سے زائد افراد کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت جب اقتدار میں آئی تو اس وقت صرف 3 سپیشل اکنامک زون تھے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قلیل مدت میں 13 سپیشل اکنامک مزید پڑھیں

بازار، شاپنگ مالز بند

آل پاکستان انجمن تاجران نے عید الاضحی سے چند روز قبل بازار، شاپنگ مالز بند کرنےکی تجویز کو مسترد کردیا

لاہور(لاہورنامہ)آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی جانب سے عید الاضحی سے چند روز قبل بازاروں اور شاپنگ مالز کو بند کرنے کی مجوزہ تجویز کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرنے کا اعلان کردیا ۔ حکومت مزید پڑھیں

ثمن رائے

ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے کا شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 93ویں سالگرہ پر پیغام

لاہور(لاہورنامہ) الحمرا آرٹس کونسل کوویڈ 19کے دور میں فنون لطیفہ کی آن لائن سرگرمیوں کے ذریعے شہنشاہ غزل مہدی حسن کے فن کو فروغ دے رہا ہے،ان کے خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے میں الحمرا صف اول کا ادارہ مزید پڑھیں