مسرت چیمہ

حکومت نے ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دئیے ‘ مسرت چیمہ

لاہور( لاہور نامہ) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ، عوام کو ریلیف دینے کیلئے صوبہ بھر میں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ،عوام حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں ‘ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے اور اس ناسور کا جڑ سے خاتمہ کئے بغیر ملک آگے نہیں مزید پڑھیں

حج کی سعادت

چیئرمین اسحاق میو نےحج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ایسوسی ایشن ممبران کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور (جاوید حاکم سے)پاکستان کمیسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے چیر مین بابا ذادہ اسحاق میو نے حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ایسوسی ایشن کے ممبران کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا احتمام کیا جس میں کثیر تعداد میں مزید پڑھیں

ملک اسد علی کھوکھر اور ایکسین واسا چوہدری شمس ایوب یوسی249 میں نکاسی پانی کے بارے میں ہنگامی اجلاس کر رہے ہیں

لاہور (جاوید حاکم سے)ملک اسد علی کھوکھر کی آج سی ای او میٹرو پولیٹن کارپوریشن سیدعلی عباس صاحب مجسٹریٹ نشتر ٹاؤن صغیر بھٹی صاحب ایکسین واسا چوہدری شمس ایوب صاحب سے بہادر باد یوسی 249 میں کھڑے ہوۓ پانی کو مزید پڑھیں

 لاہور نشتر ٹاؤن کو پولیو فری سٹی اور ڈینگی سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے۔ ڈاکٹر زوالفقار جعفری ڈی ڈی ایچ نشتر ٹاؤن۔

لاہور ۔(جاوید حاکم سے) ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر زوالفقار جعفری نے کہا ہے کہ لاہور کو پولیو فری سٹی اور ڈینگی سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے‘ ڈی سی او لاہور کی ہدایات کے مطابق لاہور شہر میں پولیو مزید پڑھیں

منعقد تقریبات

سیاحت کے بین الاقوامی دن کے موقع پر منعقد تقریبات میں سیاحوں کی تفریح کے بے شمار مواقع

لاہور (جاوید حاکم سے )28٫29ستمبر کو خان پورجھیل و اورنج رزارٹ میں منعقدہ تقریبات کو مزید ایڈونچر سے بھرپور مختلف سپورٹس کے لیئے سوار ایڈونچر کلب اور نیشنل ٹورزم پاکستان کے درمیان MOU پر دستخط ہوگئے ہیں جس میں نیشنل مزید پڑھیں

آشیانہ روڈ

تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ آشیانہ روڈ پر چور دکان کا صفایا کر گئے.

لاہور (جاوید حاکم سے)تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ آشیانہ روڈ پر چوری کی واردات چور ایک لاکھ پندرہ ہزار لے اڑے .ایس ایچ او نیشتر تھانہ حافظ عبدالماجد اور ان کی دیگر ٹیم موقع پر پہنچ کر انہوں نے کہا مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہورہائی کورٹ نے ٹیکسٹائل انڈسٹری سے بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس وصولی سے روک دیا

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے لیسکو اور ایف بی آر کو ٹیکسٹائل انڈسٹری سے بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس وصولی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے معاملہ پر حکم امتناع جاری کرتے ہوے لیسکو اور ایف بی مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر

پولیس سے ہاتھا پائی، کیپٹن صفدرسمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(صباح نیوز) پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی پر کیپٹن صفدر (ر) صفدر سمیت 15 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی کے معاملے پر کیپٹن( ر) صفدر سمیت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نالائق حکومت نےمفت ٹیسٹ اوردوائیاں چھین کرعوام کو ڈینگی کے حوالے کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق حکومت نے صحت کی سہولتوں، مفت ٹیسٹ اور دوائیاں چھین کر عوام کو ڈینگی کے حوالے کردیا ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے مزید پڑھیں