آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ اسکینڈل

آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت 24جولائی تک ملتوی

لاہور (صباح نیوز) لاہور کی احتساب عدالت کے جج نے آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت 24جولائی تک ملتوی کر دی۔ وکلاءکی ہڑتال کے باعث پراسیکیوشن کے گواہوں کے بیانات قلمبند نہ ہو سکے ۔ جبکہ عدالت نے قومی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

نظام کی خرابیوں کودرست کرنے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑرہے ہیں، وزیراعلی پنجاب

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے معیشت کا جنازہ نکال دیا، ذاتی مفادات کی خاطر اداروں کو تباہ کیا گیا، نظام کی خرابیوں کو درست کرنے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے مزید پڑھیں

خواجہ برادران

پیراگون سکینڈل ‘خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16جولائی تک توسیع

لاہور(صباح نیوز) احتساب عدالت نے پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16جولائی تک توسیع کر دی۔جمعرات کو احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام نے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس، حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور(صباح نیوز) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ بدھ کو نیب حکام نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر حمزہ شہباز کو احتساب عدالت مزید پڑھیں

ذاتی معالج

لاہورہائیکورٹ نے نواز شریف کو ذاتی معالج سے ملاقات اور چیک اپ کی اجازت دیدی

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو ہفتے میں ایک مرتبہ نواز شریف سے ملاقات اور ان کا جیل ڈاکٹروں مزید پڑھیں

نورالحسن

خواب چکنا چوڑ: موٹاپے کا شکارصادق آباد کا رہائشی نورالحسن انتقال کرگیا

لاہور (صباح نیوز) موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نورحسن انتقال کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق نورالحسن 3 ہفتے سے لاہور کے نجی ہسپتا ل میں زیرعلاج تھا جہاں اس کا 10 روز قبل آپریشن کیا گیا تھا، ڈاکٹروں نے مزید پڑھیں

فرانزک آڈٹ

پوری حکومت جج ارشد ملک کی ترجمان بننے کی بجائے ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرائے

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پوری حکومت جج ارشد ملک کی ترجمان بننے کی بجائے ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرائے۔اصل ویڈیو کا ابھی 25فیصد حصہ جاری کیا 75فیصد حصہ ابھی مزید پڑھیں

جج

جج صاحب مریم نواز پر مقدمہ درج کرائیں، صمصام بخاری کا مشورہ

لاہور(اے این این ) وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے جج ارشد ملک کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز پر مقدمہ درج کرائیں.صمصام بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز مسلم لیگ ن پر قبضہ کرنا چاہتی مزید پڑھیں