صنعتی سیکٹر

حکومت نے صنعتی سیکٹر کے فروغ کیلئے سپیشل اکنامک زونز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے‘عثمان بزدار

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے صنعتی سیکٹر کے فروغ کیلئے سپیشل اکنامک زونز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے ،نئے صنعتی زونز کے علاوہ پرانی انڈسٹریل اسٹیٹس کو بھی مزید پڑھیں

بارش برسانے

بارش برسانے والی مغربی ہوا ﺅ ں کا نیا سلسلہ،سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیرسے رم جھم کا امکان

لاہور: ملک کے تین صوبوں سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیر سے رم جھم متوقع، بارش برسانے والی مغربی ہوا ﺅ ں کا نیا سلسلہ ایران سے بلوچستان میں داخل ہو گیا ، سرحدی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

عمران خان نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن کی طویل پارٹنر شپ کو توڑا ہے۔حاجی مہتاب حسین زرگر

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنماءحاجی مہتاب حسین زرگر نے کہا ہے کہ صرف پانامہ زدہ اور جعلی اکاﺅنٹس والے حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں ،پیپلز پارٹی کی اربوں روپے کی کرپشن پر ہاتھ ڈالا جائے تو اٹھارویں ترمیم کو مزید پڑھیں

نوازشریف کی صحت

نوازشریف کی صحت پر سیاست پنجاب حکومت کی ذہنی پستی کی عکاسی ہے،ملک سیف الملوک کھوکھر

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ممبرپنجاب اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ تین دفعہ منتخب وزیراعظم کی صحت پر سیاست افسوسناک اور پنجاب حکومت کی ذہنی پستی کی عکاسی ہے،حکومت کا این آر او کا سودا بِک نہیں مزید پڑھیں

صفائی کا نظام

وزیراعظم کی پنجاب میں صفائی کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت،صوبائی حکومت کا 18مارچ سے سینی ٹیشن ویک کے آغاز کا فیصلہ

لاہور:وزیراعظم عمران خان نے لاہورسمیت پنجاب بھر میں صفائی کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت کر دی، صفائی کی بہتری کے لئے پنجاب حکومت نے اٹھارہ مارچ سے سینی ٹیشن ویک کے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم نے صفائی کے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کا سرکاری ملازمین کو صحت کارڈ دینے کا فیصلہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

لاہور:حکومت پنجاب نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو بھی ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم نے اصولی منظوری دیدی۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

ریڑھ کی ہڈی

زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ،کسان خوشحال ہوگا توملک ترقی کرے گا ،وزیراعلی پنجاب

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ زرعی شعبہ معیشت کی مضبوطی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،کسان خوشحال ہوگا توملک ترقی کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا مزید پڑھیں

سیاسی ایجنڈا

بلاول ،نواز ملاقات کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، قمرزمان کائرہ

لاہور:پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور نواز شریف کی ملاقات کا کوئی سیاسی ایجنڈانہیں،میاں نواز شریف کو سرکاری و نجی طور پرتمام طبی سہولیات ملنی چاہئیں۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو میں قمر مزید پڑھیں

میاں محمود الرشید

صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کاسوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈکادورہ

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات پر وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نے سوشل سیکورٹی ہسپتال ملتان روڈکا اچانک دورہ کیا اور وہاں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات ، صفائی اور عملے کی مزید پڑھیں

جعلی دودھ

جعلی دودھ قصور کے گاوں میں تیار کر کے مختلف راستوں سے لاہور لایا جا رہا تھا : ڈی جی فوڈ اتھارٹی

لاہور:ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں رات گئے اور علی الصبح کارروائیوں میں جعلی دودھ سپلائی کرنے والے4 ٹرک پکڑے گئے۔ ویجیلنس ٹیموں کی ریکی کے بعدپکڑا گیا کیمیکل اور پاوڈر سے تیار 15 مزید پڑھیں