ای سی ایل

شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر عدالتی حکم پرکیبنٹ ڈویژن اور نیب نے جواب جمع کرا دیا

لاہور:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور صدرن لیگ شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر عدالتی حکم پرکیبنٹ ڈویژن اور نیب نے جواب جمع کرا دیا،عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ کو 19 مارچ تک جواب مزید پڑھیں

سرکاری ٹھیکوں

وزیراعلی پنجاب کا سرکاری ٹھیکوں کیلئے ای ٹینڈرنگ سسٹم کا فیصلہ، اطلاق نئے مالی سال سے ہوگا

لاہور: حکومت پنجاب نے سرکاری ٹھیکوں میں شفافیت اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ای ٹینڈرنگ سسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ٹھیکوں میں ‘ای ٹینڈرنگ’ سسٹم کے فیصلے کی منظوری دے دی جس مزید پڑھیں

ماڈل گرل

ماڈل گرل ایان علی کا وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور: ماڈل گرل ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر تے ہوئے وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل گرل ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کے مزید پڑھیں

برسی

حبیب جالب کی 10ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی

لاہور:معروف شاعر حبیب جالب کی دسویں برسی گذ شتہ روز منائی گئی اور اس حوالے سے ملک بھر میں کانفرنسز، سیمینارز، مذاکروں، مباحثوں اور مشاعروں کا اہتمام کیا گیا۔ حبیب جالب 24 مارچ 1928ءکو ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔حبیب جالب مزید پڑھیں

انکم سپورٹ

حمزہ شہباز کی انکم سپورٹ لیوی ٹیکس ایکٹ کےخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی طرف سے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس ایکٹ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ،عدالت نے انکم سپورٹ لیوی مزید پڑھیں

سمجھوتہ ایکسپریس

سمجھوتہ ایکسپریس 65مسافروں کو لیکر بھارت روانہ

لاہور: سمجھوتہ ایکسپریس 65مسافروں کو لیکر بھارت روانہ ہو گئی ۔ ٹرین کے ساتھ 7مسافر بوگیوں کے علاوہ 10مال بردار بوگیاں بھی شامل ہیں۔ٹرین لاہور سے براستہ واہگہ سٹیشن بھارت گئی ،واہگہ سٹیشن پر مسافروں کی امیگریشن کا عمل مکمل مزید پڑھیں

بیرون ملک

نوازشریف کاعلاج بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی‘جہانگیر ترین

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اگر نوازشریف کاعلاج بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی، انکی ضمانت لینا عدالت کا کام ہے،بلاول بھٹو نے خود کہا ہے مزید پڑھیں

قومی خزانے

قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے ‘اپنے وسائل پیدا کرنے کیلئے گورنر ہاﺅس کے کمرشل بنیادوں پر استعمال کی تجاویز وزیر اعظم کو ارسال

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے اوراپنے وسائل پیدا کرنے کیلئے گورنر ہاﺅس کی عمارت کے کمرشل بنیادوں پر استعمال کی تجاویز وزیر اعظم عمران خان کو ارسال کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سکھ مذہب

سکھ مذہب کے روایتی تہوار بیساکھی میلہ کی تقریبات کے لیے انتظامات جاری

لاہور:سکھ مذہب کے روایتی تہوار بیساکھی میلہ کی تقریبات کے لیے انتظامات جاری ،بھارت سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری پاکستان آئیں گے ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے انتظامات کی تیاری اور یاتریوں کی سیکورٹی کے لیے خصوصی مزید پڑھیں