علاج معالجہ

پنجاب میں سرکاری علاج معالجہ اور ٹیسٹ کی فیسوں میں اضافہ

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں علاج معالجہ اور ٹیسٹوں کی فیسوں میں اضافہ کردیا ۔پنجاب کے محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نئے ریٹ کے مطابق پیسے وصول کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔او پی ڈی مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا لاہور سے فلائٹ آپریشن 4 روز بعد بحال

لاہور:سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور سے فلائٹ آپریشن 4 روز بعد بحال کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور کے فلائٹ آپریشنز معمول کے مطابق بحال کردیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں تمام مزید پڑھیں

خود ساختہ ڈرامہ

بھارتی حکومت کا پلوامہ دھماکے کاخود ساختہ ڈرامہ عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہوچکا‘امیر العظیم

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلاہوکر پاکستان دشمنی میں بالکل اندھا ہوچکا ہے،نام نہاد اور خود ساختہ دہشت گردی کے واقعات کو پاکستان سے جوڑ کردنیا میں بدنام کرنے کی مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

نیب ٹیم نے عبدالعلیم خان کے دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا

لاہور:قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے گلبرگ کے علاقے میں واقع دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ذرائع مزید پڑھیں

مودی کے منہ پر

ہم نے بھارت کو پائلٹ دے کر مودی کے منہ پر طمانچہ مارا ہے ،فیاض الحسن چوہان

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مودی سرکار کو امن کا پیغام دے دیا، بھارتی پائلٹ کی رہائی مودی کے منہ پر طمانچہ ہے، پاک فضائیہ کے حسن صدیقی کو سلام پیش کرتے ہیں، عالمی مزید پڑھیں

پاکستان نور ہے

پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، نواز شریف

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں ہے، پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے، اگر آج باہر ہوتا اور طیارہ اڑانا آتاہوتا توخود جے مزید پڑھیں

واٹر کمیشن

پانی کے تحفظ کے حوالے سے واٹر کمیشن کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی

لاہور:پانی کے تحفظ کے حوالے سے واٹر کمیشن کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ،واٹر کمیشن نے پانی چوروں کے خلاف بھر پور کاروائی کے لئے واٹرایکٹ اور واٹرپولیس بنانے کی تجویز دے دی ۔چیئرمین واٹر کمیشن جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار

سپریم کورٹ بارنے پاک فوج اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حق میں اور بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد منظور کر لی

لاہور:سپریم کورٹ بارنے پاک فوج اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حق میں اوربھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد منظور کر لی،وکلاء عہدیداروں نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاک فوج نے ثابت کردیا کہ اگر مزید پڑھیں

پی کے ایل آئی

سپریم کورٹ نے پی کے ایل آئی کی ایڈیاک کمیٹی ختم کردی،حکومت پنجاب کوپی کے ایل آئی کو ایکٹ کے مطابق چلانے کا حکم

لاہور:سپریم کورٹ نے پی کے ایل آئی کی ایڈیاک کمیٹی ختم کردی،عدالت نے حکومت پنجاب کوپی کے ایل آئی کو ایکٹ کے مطابق چلانے کی ہدائت کرتے ہوئے ازخود نوٹس نمٹا دیا،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس منظور احمد ملک مزید پڑھیں

ای سی ایل

شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔جمعرات کو شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں ای سی ایل میں مزید پڑھیں