بیشتر علاقوں

ملک کے بیشتر علاقوں میںجمعہ سے سوموارکے دوران مزید بارش وبرف باری کا امکان

لاہور:محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میںجمعہ سے سوموارصبح کے دوران ملک میں مزید بارش وبرف باری کی پیشن گوئی کی ہے ۔جمعرات کی رات سے اتوار صبح کے دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج مزید پڑھیں

موجودہ حالات

سیاست چلتی رہے گی ،وزیراعظم موجودہ حالات میں پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں‘ خواجہ سلمان رفیق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ہم سب کو اپنے اختلافات بھلا کر اکٹھا ہونا ہوگا اوروزیراعظم پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، جس شخص نے اس ملک کو ایٹمی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی محرومیاں دور کرکے ترقی یافتہ شہروں کے برابر لائیں گے‘عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبہ کے ہر شہری کیلئے تعلیم اور صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی محرومیاں دور کرکے ترقی یافتہ شہروں کے برابر مزید پڑھیں

سب ڈویژن کاہنہ

واپڈاسب ڈویژن کاہنہ میں رہائشی آبادیوںکے ٹرانسفارمرز پر صنعتی کنکشن لگائے جانے کا انکشاف

لاہور:اندھیر نگری چوپٹ راج لیسکو سب ڈویژن کاہنہ کے ایس ڈی او قربان علی اور لائن سپریٹنڈنٹ راشد اہل علاقہ کے لئے وبال جان بن گئے ، تفصیلات کے مطابق لیسکو سب ڈویژن کاہنہ ایس ڈی او قربان علی کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کو بھارتی فضائیہ کی دراندازی کی کوششوں کاسخت نوٹس لینا چاہیے، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو بھارتی فضائیہ کی دراندازی کی کوششوں کاسخت نوٹس لینا چاہیے۔بھارتی کارروائی پر اپنے در عمل کا اظہار کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے مزید پڑھیں

فلاحی ریاست

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم فلاحی ریاست کے قیام کی طرف اہم قدم ہے، یوسف میو

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حاجی یوسف میو نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم فلاحی ریاست کے قیام کی طرف اہم قدم ہے، حکومت اس سکیم کے تحت عوام کو پچاس لاکھ گھروں کی فراہمی کا وعدہ مزید پڑھیں

نوازشریف سے شہبازشریف

نوازشریف سے شہبازشریف اورمریم نوازکی طویل ملاقات ،جیل واپس جانے سے متعلق مشاورت

لاہور: اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت مسترد ہونے پر سابق وزیراعظم نوازشریف سے شہبازشریف اور مریم نواز نے جناح ہسپتال میں طویل ملاقات کر کے نوازشریف کے جیل واپس جانے سے متعلق مشاورت کی ۔ پیر کو نوازشریف سے مزید پڑھیں

طبی بنیادوں

نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت دے دی جاتی تو ہر قیدی یہ استحقاق مانگتا، فیاض الحسن چوہان

لاہور:وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت دے دی جاتی تو ہر قیدی یہ استحقاق مانگتا، نواز شریف ایک مرتبہ پھر بیرون جانیوالا جانے والا معاہدہ مانگ رہے ہیں، نواز شریف مزید پڑھیں

دعاشاکرتومنگی

دعاشاکرتومنگی رکھ دعاجانے خداجانے، مریم نوازکا ٹویٹ

لاہور:سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکا نے کہا ہے کہ دعاشاکرتومنگی رکھ دعاجانے خداجانے۔ پیر کو سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزامعطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سے قبل مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

میٹرو بسیں

لاہور، میٹرو بسیں ٹکرا گئیں، خاتون مسافر جاں بحق، 15 سے زائد زخمی، جنرل ہسپتال منتقل

لاہور: لاہور میں دومیٹرو بسیں آپس میں ٹکرا نے سے خاتون جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب دو میٹرو بسیں ٹکرانے سے ایک مزید پڑھیں