فیاض الحسن

جن پولیس افسران نے وفاداریاں دیکھائیں ہیں،سب کو فکس کریں گے، فیاض الحسن

لاہور(لاہور نامہ)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر و ممبر صوبائی اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ آئین اور قانون پڑھے بغیر الٹی سیدھی باتیں کر رہے ہیں. گورنر صدر مملکت کی منظوری کے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عوامی فلاح کے روکے گئے منصوبے دوبارہ شروع کرینگے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے ہمارے دور کے جتنے بھی عوامی فلاح کے منصوبے ختم کئے تھے انہیں دوبارہ شروع کیا جارہا ہے. مزید پڑھیں

پرویزالٰہی

چیف سیکرٹری نے پرویزالٰہی کا بطور وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور( لاہورنامہ) سپریم کورٹ کے حکم پر چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے ضابطے کی کارروائی مکمل کرتے ہوئے چوہدری پرویزالٰہی کا بطور وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی جانب مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی درست معاشی سمت کا نتیجہ ہے،حمزہ شہباز

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ورثے میں ملنے والی تباہ حال معیشت کی تیز رفتار بحالی کا مشکل بیڑہ اٹھایا تھا، معیشت کی سمت درست کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں. حمزہ شہباز نے کہا کہ پٹرولیم مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

علی امین اور مقبول گجر پر داخلے پر پابندی قانونی طور پر لگائی، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (لاہورنامہ)صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ نے مقبول گجر کی طرف سے پنجاب میں پابندی کے باوجود داخلے کی کوشش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر پر پنجاب میں مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

الیکشن میں یقینی شکست دیکھ کر عمران خان افسران کو دھمکا رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ

لاہور(لاہورنامہ)وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن میں یقینی شکست دیکھ کر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان حواس باختہ ہو چکے اور افسران کو دھمکا رہے ہیں۔ عمران خان کی جانب سے مظفر گڑھ جلسہ میں مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عالمی منڈی میں تیل سستا ، اللہ نے چاہا تو وزیراعظم جلد ہی اس پرخوشخبری دینگے، حمزہ شہباز

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ معیشت ٹھیک ہو گئی تو ان شا اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا، سیاست سے زیادہ ملک اور معیشت کو بچانے کی ضرورت ہے،ریاست اور ملک بچانے کی خاطر کڑوے مزید پڑھیں

برٹش ہائی کمیشن

حناپرویزبٹ کی سکینڈ سیکرٹری پولیٹیکل برٹش ہائی کمیشن کیزیا ایکسی سے ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) لاہور اور رکن اسمبلی حناپرویزبٹ نے سکینڈ سیکرٹری پولیٹیکل برٹش ہائی کمیشن کیزیا ایکسی،سینئرپولیٹیکل ایڈوائزر رداقاضی اور برٹش ہائی کمیشن کے محمد طلحہ سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور تبادلہ خیال کیاگیا مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر

وزیراعلی کا انتخاب، ڈپٹی سپیکر کا پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22جولائی کو طلب

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر کے بعد ڈپٹی سپیکر نے بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ،ایک ہی مقام پر اجلاس کیلئے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے۔ پنجاب اسمبلی کا ایک ہی اجلاس، ایک ہی تاریخ، ایک ہی وقت ہوگا مزید پڑھیں