چوہدری محمد سرور

اسلامو فوبیا اور انتہا پسندی میں صرف نام کا فرق ہے، چوہدری محمد سرور

لاہور(لاہورنامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا اور انتہا پسندی میں صرف نام کا فرق ہے اگر دنیا امن چاہتی ہے تو اسلامو فوبیا کو جڑوں سے ختم کر نا ہوگا ورنہ دنیا میں امن مزید پڑھیں

عثمان بزدار

صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صارفین کے حقوق کا تحفظ کرنا حکومت کے فرائض میں شامل ہے۔ صارفین کے حقوق کا مزید پڑھیں

حسان خاور

نواز، مولانا، زرداری نے ہی تبدیلی لانی تھی تو 35 سال یہ ستو پی کر سو رہے تھے، حسان خاور

لاہور(لاہورنامہ)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ نواز شریف ,فضل الرحمان ,آصف زرداری نے ہی تبدیلی لانی تھی تو 35 سال یہ ستو پی کر سو رہے تھے ۔ حسان خاور کا کہنا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی. خواتین ایم این ایز کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا.وزیراعلیٰ عثمان بزدار مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی پی اور نون لیگ کی ٹکٹیں اب فلمیں دیکھنے کے کام ہی آئیں گی، مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سیاسی انتشار کی سازش کے بعد بلاول زرداری کا فلم دیکھنے سینما جانے سے اپوزیشن کی سنجیدگی واضح ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 2022ء کا افتتاح کردیا، عثمان بزدار کو مبارکباد

لاہور(لاہورنامہ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج فوٹریس سٹیڈیم میں نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو2022ء کا افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فوٹریس سٹیڈیم آمد پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا۔ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نےملاقات کی.ملاقات میں سیاسی صورتحال اور حلقے میں جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے حوالے سے بات چیت ہوئی. میاں جلیل شرقپوری نے وزیر اعلی مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

لانگ مارچ کیلئے پیپلزپارٹی 30 ہزار دیہاڑی دار مزدور سندھ سےلائی ، فیاض الحسن چوہان

لاہور (لاہورنامہ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی لانگ مارچ کے لیے تقریبا 30 ہزار دیہاڑی دار مزدور اجرت پر سندھ سے لے کر آئی۔ پیپلزپارٹی کارکنان کی ضیا الحق کی قبر مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی کی ملاقاتیں شروع

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی سےملاقاتیں شروع کر دیں. سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کی. اراکین اسمبلی کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

نواز شریف ،آصف زرداری نے بوریوں کے منہ کھول دئیے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اورآصف زرداری نے خرید و فروخت کے لئے بوریوں کے منہ کھول دئیے ہیں لیکن ان کا ناکام ہونا مزید پڑھیں