وزیراعلیٰ پنجاب نے عبدالستار ایدھی (گلاب دیوی ہسپتال) انڈر پاس کا افتتاح کر دیا

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گلاب دیوی ہسپتال کے قریب فیروز پور روڈ پر عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب انڈر پاس پراجیکٹ کا افتتاح کردیا. اس انڈرپاس کی تعمیر پر 65 کروڑ 92 لاکھ روپے لاگت آئی مزید پڑھیں

ویکسی نیشن

صوبائی دارلحکومت میں 5 جنوری تک ویکسی نیشن کروانا لازمی، بصورت شاپنگ مال اور دکان سیل

لاہور( لاہورنامہ)صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت لاہور میں جاری ویکسی نیشن مہم پر سول سیکرٹریٹ پیشرفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی دارلحکومت میں کورونا ویکسی نیشن مہم کا 100فی صد ہدف حاصل مزید پڑھیں

حسان خاور

کل 11 مینجمنٹ کمپنیوں میں سے 4بہترین کام کر رہی ہیں،حسان خاور

لاہور (لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر نگرانی ایک مینجمنٹ بورڈ بنایا گیا ہے،جو کمپنیوں کی کارکردگی کی نگرانی کرتا ہے، اچھی کارکردگی کو سراہا جاتا ہے جبکہ کمزور پرفارمنس دینے والی کمپنیوں مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

ڈاکٹریاسمین راشدکا معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (لاہورنامہ)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

وزیراعلی پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی. چودھری پرویز الہی نےسردار عثمان بزدار کو ختم نبوت کے حوالے فریم کردہ قرآن پاک کی آیت اور حدیث کا تحفہ دیا.

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر اقلیتی امور کی سربراہی میں مسیحی برادری کے وفد کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجازعالم کی سربراہی میں مسیحی برادری کے وفد کی ملاقات کی. وفد کا اقلیتی برادریوں کی فلاح وبہبود کیلئے ٹھوس اقدامات پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے اظہار مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبے

پورے پنجاب میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں،بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید سنا تے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی. یہ تاثر غلط دیا جاتا ہے مزید پڑھیں

تاجر برادری

حکومت کی جامع منصوبہ بندی سےصوبے میں صنعت کاری کا عمل تیز ہوا ہے، اسلم اقبال

لاہور( لاہورنامہ)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے جامع منصوبہ بندی کے تحت صنعتی ترقی کا عمل تیز کیا ہے اور صوبے میں سرمایہ کار دوست ماحول کے باعث نئے صنعتی یونٹس لگ مزید پڑھیں

چوہدری سرور

پاکستان دنیا میں امن کیلئے فرنٹ لائن پر کام کر رہاہے ، چوہدری سرور

لاہور( لاہورنامہ)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے وزیر اعظم عمران خان کو ”سفیر امن ”قراردیتے ہوئے کہا کہ افغانستان سمیت پورے خطے اور دنیا میں امن کیلئے پاکستان فر نٹ لائن پر کام کر رہا ہے. دنیا کا افغانستان کو مزید پڑھیں

حسان خاور

او آئی سی اجلاس کی میزبانی ، پاکستان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے، حسان خاور

لاہور (لاہورنامہ ) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا کہ او آئی سی اجلاس کی میزبانی پاکستان کا اہم اعزاز ہے، افغانستان میں انسانی بحران کیلئے حل تلاش کرنے کا سہرا یقینا عمران خان کو جاتا ہے ۔ مزید پڑھیں