نور بخاری

پیٹرول کی آسمان سے چھوتی قیمتوں پر نور بخاری کا مشورہ

لاہور (لاہورنامہ) اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی نور بخاری نے پیٹرول کی آسمان سے چھوتی قیمتوں پر عوام کو دلچسپ مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اب ہم سب کو تانگے پر سرمایہ کاری کرنی چاہئے۔ نور بخاری نے مزید پڑھیں

بہروز سبزواری

عمران خان ہی عوام کی آخری امید ہیں، بہروز سبزواری

کراچی (لاہورنامہ) سینئر اداکار بہروز سبزواری نے وزیر اعظم عمران خان کو ملک کی آخری امید قرار دے دیا۔ بہروز سبزواری نے کہاکہ میں یہ نہیں کہوں گا کہ موجودہ حکومت میں کرپشن نہیں ہے، معذرت کے ساتھ کرپشن ہماری مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

اداکار کو اپنے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دینی چاہیے، نعمان اعجاز

لاہور (لاہورنامہ)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میرے ذاتی خیال میں اداکار کو اپنے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دینی چاہیے ،اصل فنکار وہی ہے جس کے کردار نبھانے میں حقیقت کا گمان ہو . مزید پڑھیں

ماریہ واسطی

ہمارے بننے والوں ڈراموں میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے، ماریہ واسطی

لاہور (لاہورنامہ) نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک کے مقابلے میں ہمارے ڈراموں میں معاشرے کی اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ،ایک وقت تھا کہ پی ٹی وی کے ڈراموں کو کوئی ثانی نہیں تھا مزید پڑھیں

جاوید شیخ

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے بلا تعطل فلمیں بننی چاہئیں، جاوید شیخ

لاہور(لاہورنامہ) سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے بلا تعطل فلمیں بننی چاہئیں اور ان کا معیار مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں آنے والے نئے مزید پڑھیں

محمد قوی

جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن اس کیلئے اصل پہچان کو پس پشت نہ ڈالا جائے، محمد قوی

لاہور(لاہورنامہ)سینئر اداکار محمد قوی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تہذیب اور ثقافت میں ایک پہچان رکھتا ہے لیکن بد قسمتی سے آج ہم اپنی اصل ڈگر سے ہٹتے جارہے ہیں،جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے . لیکن اس کیلئے مزید پڑھیں

زارا نور عباس

زارا نور عباس کا لیڈی باس لک مداہوں کو بھا گیا

کراچی (لاہورنامہ) معروف اداکارہ زارا نور عباس کے نئے انداز نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔ اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنے نئے انداز میں لی جانے والی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ان مزید پڑھیں

عابدہ پروین

لتا جی کی آواز ان کو خدا کی طرف سے تحفہ تھی‘ عابدہ پروین

کراچی (لاہورنامہ) معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے آنجہانی بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لتا جی کی آواز خدا کی طرف سے تحفہ تھی۔ عابدہ پروین نے بھارتی لتا منگیشکر کو خراجِ مزید پڑھیں

ڈانس ود می

سلمان خان کا اپنی آواز میں گایا ہوا نیا گانا "ڈانس ود می” ریلیز

نئی دہلی (لاہورنامہ)بالی ووڈ کے سلو میاں کا اپنی آواز میں گایا ہوا گانا ڈانس ود می ریلیز کردیا گیا ہے۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پر پر اس گانے کے ریلیز ہونے کے متعلق بتایا ہے جو کہ ایک مزید پڑھیں