فردوس عاشق اعوان

غریب واسا کا بل دیتے اور طاقتور پر کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا تھا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (لاہورنامہ) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نون لیگ نے صرف واسا کے ذریعے لاہور کے شہریوں کو ماہانہ 35کروڑ کا ٹیکہ لگایا، واسا کی آمدن 60کروڑ، خرچ 25کروڑ ہے، 35کروڑ نون مزید پڑھیں

میاں اظہر, عوام دوست بجٹ

حکومت اس دفعہ عوام دوست بجٹ لائے گی،یہ سال ریکارڈ ترقیاتی کاموں کا سال ہوگا،میاں اظہر

لاہور(لاہورنامہ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر نے کہا ہے کہ حکومت اس دفعہ عوام دوست بجٹ لائے گی۔ یہ سال ریکارڈ ترقیاتی کاموں کا سال ہوگا اور مہنگائی کی شرح بھی بتدریج کم مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

پی ٹی آئی نے تین سال میں پنجاب کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا ہے،حمزہ شہباز

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تین سال میں پنجاب کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا ہے، تین سال میں پنجاب کے ساتھ وہی تباہی ہورہی ہے مزید پڑھیں

وزارت سائنس اپنے اداروں کو مظبوط کرنے کیلئے کام کررہی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزارت سائنس اپنے اداروں کو مظبوط کرنے کیلئے کام کررہی ہے،حلال اتھارٹی سے ہماری برآمدات میں اضافہ ہوگا،حلال کونسل او آئی سی ممالک کے ساتھ مل کر کام مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا حکومت کو مشورہ، ٹرینیں بند کر کے پٹڑی ٹھیک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت سے ٹرینیں بند کر کے ریلوے کی خراب پٹڑی ٹھیک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں جہاں ٹریک کی حالت خراب ہے. وہاں گاڑیوں کی آمد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کھانے کو روٹی اور پہننے کو کپڑا نہیں، عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں،بلاول بھٹو

کراچی(لاہورنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کھانے کو روٹی اور پہننے کو کپڑا نہیں، عمران خان کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں، حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے گھر گھر معاشی تباہی کی داستانیں رقم ہو رہی مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں

وزیراعلی پنجاب کا ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب نے ترقیاتی پروگرام کے تحت فلاح عامہ کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے صوبے کے عوام کی سہولت کیلئے شروع کئے ہیں، ان مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی کے قتل پر اظہار افسوس

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈامیں پاکستانی نژادمسلم فیملی کے قتل پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کاواقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، واقعہ مغربی ممالک میں بڑھتے اسلاموفوبیا کوظاہرکرتاہے، اسلاموفوبیاکے خاتمے کیلئے عالمی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مغرب میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہورہا ہے جس کا تدارک ضروری ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مغرب میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہورہا ہے جس کا تدارک ضروری ہے، کینیڈا میں قتل ہونے والے پاکستانیوں کا گناہ مسلمان ہونا تھا، میرے نزدیک یہ دہشت گردی مزید پڑھیں

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ، نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کیلئے 30 جون کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(لاہورنامہ) احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 30 جون کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے کیس کی سماعت 30 جون تک ملتوی کردی ۔ تفصیلات مزید پڑھیں