عمران خان

سیاحت کیلئے امن ضروری، دہشتگردی پر قابو پانے سے سیاحت کو فروغ ملا،عمران خان

ناران (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کے لئے امن سب سے زیادی ضروری ہے، دہشت گردی پر قابو پانے سے سیاحت کو فروغ ملا، جان و مال کا تحفظ نہ ہو تو لوگ گھومنے پھرنے کیلئے مزید پڑھیں

آصف زرداری

مشکوک ٹرانزیکشن کیس، آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش، مشتاق احمد کو نوٹس جاری

اسلام آباد(لاہورنامہ) احتساب عدالت نے مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق کیس میں آصف زرداری کو ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔ منگل کو سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرنز کے سربراہ آصف علی زرداری 8 ارب روپے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری، نیپرا کا صارفین کو ریلیف

اسلام آباد(لاہورنامہ ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ منگل کو نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ماضی کی حکومتوں نے اداروں کو سیاسی مداخلت کے ذریعے تباہ کیا، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے کام کم کیا لیکن ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، ماضی کی حکومت نے اداروں کو سیاسی مداخلت کے ذریعے تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے سابق وزیراعلی سندھ مزید پڑھیں

موڈیرنا ویکسین

امریکا کا رواں ہفتے پاکستان کو موڈیرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان

واشنگٹن (لاہورنامہ ) امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو موڈیرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان کر دیا ۔ وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں پاکستان کو ویکسین کی خوراکیں دینے سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ 8جولائی کو کھیلا جائیگا

ڈربی /کارڈف (لاہورنامہ) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ 8جولائی کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 8 جولائی کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ، صوفیہ گارڈنز ، کارڈف میں کھیلا جائیگا مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

ڈینگی، کورونا سے عوام کو بچانا حکومت اپنا فر ض سمجھتی ہے، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ) )ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ ملک لو ٹنے والے ڈینگی اور کورونا سے بھی زیادہ خطر ناک ہیں،کورونا کے وار، ڈینگی کے ڈنگ اور ملک لو ٹنے والے کر پٹ عنا صر مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیر اعظم کا اسرائیل بارے وہی موقف ہے جو قائداعظم محمد علی جناح کا تھا ، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم کا اسرائیل بارے وہی موقف ہے جو قائداعظم محمد علی جناح کا تھا ، پاکستان مسئلہ فلسطین کے حل تک پاکستان مزید پڑھیں

ڈاکٹر معید یوسف

افغان طالبان سے ملاقات پر بھارت کو شرم آنی چاہیے، ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے خلاف ایک عرصے تک کارروائیوں کی حمایت کے بعد اب قطر میں ان سے ملاقات پر بھارت کو شرم آنی چاہیے۔ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں ملوث، تمام دہشت گردوں کو پکڑلیا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں ملوث ہیں، دہشت گرد تنظیموں نے مقامی نیٹ ورک کے ساتھ مل کر منصوبہ بنایا، حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو مزید پڑھیں