ڈاکٹر ثانیہ نشتر

احساس پروگرام کے تحت گھر گھر سروے کر کے مستحقین کا تعین کیا جائے گا ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس پروگرام کے تحت گھر گھر سروے کیا جا رہا ہے ،سروے مکمل ہونے کے بعد مستحقین کا تعین کیا جائے گا ، ماضی میں سیاسی مفادات کو مدنظر رکھ مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کا پانچ رشوت خور سرکاری ملازمین گرفتارکر کے مقدمات درج

لاہور( لاہورنامہ) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے محکمہ انہار کے سب انجینئر ، گرداور ، پٹواری ، سیکرٹری یونین کونسل اور ٹریفک پولیس آفیسر سمیت پانچ رشوت خور سرکاری ملازمین گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔ ڈی جی مزید پڑھیں

منظور احمد وٹو

پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کی خبریں ، من گھڑت اور افواہیں ہیں،میاں منظور احمد وٹو

حویلی لکھا(لاہورنامہ)معروف بزرگ سینئر سیاسی راہنماسابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والی تمام خبروں کو محض افواہیں اور عوام کو گمراہ کرنے کی چال قرار دے دیا ،میں آزاد حیثیت سے غیر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں کوئی وجود نہیں بلکہ اب اسے اپنی بقاء کا سامنا ہے، ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا پنجاب میں کوئی وجود نہیں بلکہ اب اسے اپنی بقاء کا سامنا ہے ، پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

چودھری فواد حسین

افغانستان میں مستحکم حکومت دیکھنا چاہتے ہیں، چودھری فواد حسین

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کے اندر امن پاکستان کیلئے اہم ہے، افغانستان میں مستحکم حکومت دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا اور چین دنیا کی دو بڑی اقتصادی طاقتیں ہیں، مزید پڑھیں

موڈرنا کورونا ویکسین

کوویکس کا پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں فراہم کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)کوویکس نے پاکستان کو امریکی کمپنی کی تیار کردہ موڈرنا کورونا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این آئی ایچ ذرائع کے مطابق کوویکس سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین مفت ملے گی، پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی مزید پڑھیں

شوکت ترین

ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ، ٹیکس نیٹ کو بڑھائیں گے ، شوکت ترین

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اس وقت بجلی کے ٹیرف ریٹ میں اضافے کا متحمل نہیں ہو سکتا،ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ، ٹیکس نیٹ کو بڑھائیں مزید پڑھیں

ایف بی آر

ٹیکس کی ادائیگی ، ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر 30جون کو رات بارہ بجے تک کھلے رہیں گے

اسلام آباد (لاہورنامہ)ٹیکس گزاروں کوٹیکس کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تمام فیلڈدفاتر 30 جون کورات بارہ بجے تک کھلے رہیں گے۔ ترجمان ایف بی آرکے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں بنتی ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ27میں سے 26 نکات پر عملدر آمد ہو چکا ہے ،پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں بنتی ، بعض قوتیں چاہتی ہیں مزید پڑھیں

شوکت ترین

اپوزیشن کیساتھ چارٹر آف اکانومی پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں، شوکت ترین

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ چارٹر آف اکانومی پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں، وفاق صوبوں میں رینجرز تعیناتی، سکیورٹی صحت کے اخراجات برداشت کر رہا ہے، آئندہ بجٹ میں ایس ایم مزید پڑھیں