شیخ رشید

راولپنڈی میں نالہ لئی کی تعمیر ہوجائے تو میرے سیاسی مقاصد مکمل ہو جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر مجھے کسی نے تنگ نہ کیا تو اگلا الیکشن نہیں لڑوں گا، راولپنڈی میں نالہ لئی کی تعمیر ہوجائے تو میرے سیاسی مقاصد مکمل ہو جائیں گے مزید پڑھیں

جرمن باشندوں

افغانستان سے جرمن باشندوں کے انخلاء پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جرمن وزیرخارجہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں تبدیلی کے دوران خون خرابہ نا ہونا خوش آئند ہے، افغانستان سے متعلق تمام اندازے غلط ثابت ہوئے ہیں ، پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے، جرمنی کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کے خواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔ شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے الیکشن اصلاحات اور PMDA کا ایک مزید پڑھیں

عثمان بزدار

شکست خوردہ عناصر ملک کو پیچھے کی جانب دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شکست خوردہ عناصر ملک کو پیچھے کی جانب دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں، یہ عناصر نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو، پاکستان کے عوام نے مزید پڑھیں

گلگت ایئرپورٹ

گلگت ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ تخمینے سے 10گنا زائد قیمت پر نیلام

گلگت (لاہورنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے گلگت ایئرپورٹ پر کھڑا اے ٹی آر طیارہ نیلام کردیا، اے ٹی آر طیارہ 8.3 ملین روپے میں فروخت کیا گیا جس کیلئے مقامی ٹھیکیدار نے کامیاب بولی دی ۔ ذرائع کے مطابق ناکارہ اے مزید پڑھیں

لاہور , بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور( لاہورنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں منگل کی علی الصبح تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے حبس اور گرمی کی شدت مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

صحت کارڈ سے ہر شہری کو مفت ہیلتھ انشورنس ملے گی، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کواپنی تین سالہ کارکردگی پر فخرہے، حکومت نے معیشت بہتر کرنے اور غریب و متوسط طبقے کو اوپر مزید پڑھیں

میٹرو بس ڈرائیورز

میٹرو بس ڈرائیورز کی اپنے مطالبات کے حق میں مسلسل چوتھے روز بھی ہڑتال

لاہور( لاہورنامہ)میٹرو بس سروس کے ڈرائیور ز نے مسلسل چوتھے روز بھی ہڑتال جاری رکھی ،بس سروس معطل ہونے سے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے . جبکہ پرائیویٹ ٹرانسپورٹ منہ مانگے دام وصول کر رہے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے کے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے کے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ وزیر مملکت نے بتایاکہ جولائی 2021 میں 19.7 فیصد مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

این ایل ای کا امتحان کوئی عجوبہ نہیں ،دنیا بھر میں امتحان ہوتے ہیں،ڈاکٹر یاسمین راشد

راولپنڈی (لاہورنامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ این ایل ای کا امتحان کوئی عجوبہ نہیں ،دنیا بھر میں لائسننگ کے امتحان ہوتے ہیں، لاہور واقعہ کی پشت پناہی کرنے والوں کا علم ہے ،لاہور احتجاج میں مزید پڑھیں