اسد عمر

وفاقی اداروں کے تعاون سےیومیہ 10لاکھ ویکسین لگانے کا ہدف عبور کرلیاہے، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا ئوکی ویکسین سے متعلق کہا ہے کہ خوشی ہے کہ یومیہ 10 لاکھ ویکسین لگانے کا ہدف عبور کرلیا ہے۔ منگل کو اپنے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران جائیں گے

اسلام آباد (لاہورنامہ)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے کیلئے دو ر وزہ دورے پر (آج)بروز بدھ ایران روانہ ہونگے۔ منگل کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئر مین سینیٹ مزید پڑھیں

چینی شہریوں

سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی فول بنانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان وفاقی اور صوبائی حکومتوں مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن)کل بھی متحد تھی،آج بھی متحد ہے اور ہمیشہ متحد رہے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کل بھی متحد تھی،آج بھی متحد ہے اور ہمیشہ متحد رہے گی۔ خادمہ باجی آپ ہماری تکلیف میں ہلکان ہونے کی بجائے بھان متی کے کنبے کو اکٹھا مزید پڑھیں

راول ڈیم

پانی کی سطح بلند ہونے پر راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق راول ڈیم اسپل ویز سے آدھا فٹ پانی کا اخراج کیا جائے گا۔ رواں سیزن میں دوسری مرتبہ راول ڈیم اسپل ویز کھولے مزید پڑھیں

شیخ رشید

محرم کے دوران ہر صورت امن و امان کو برقرار رکھا جائیگا، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس میں تمام شواہد مکمل ہیں، امید ہے قاتل کو سزائے موت ہوگی ، اقتدار کے بھوکوں کے جمعہ بازار کو پذیرائی نہیں ملے گی، شہباز شریف مزید پڑھیں

سید حسین جہانیاں گردیزی

وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کا بادامی باغ فروٹ منڈی کا دورہ

لاہور (لاہورنامہ) کاشتکاروں کو اُن کی محنت کا معقول معاوضہ دلانے کے لئے زرعی منڈیوں کے نظام میں اصلاحات کی جا رہی ہیں۔ان اصلاحات سے منڈی کے تمام اسٹیک ہولڈرز مستفید ہوں گے اور منڈیوں کے مسائل میں کمی آئے مزید پڑھیں

میاں ذکر اللہ مجاہد

ثریا عظیم ہسپتال سو فیصد چیئریٹی کا ہسپتال ہے، میاں ذکر اللہ مجاہد

لاہور (لاہورنامہ) صدر گورننگ باڈی ثریاعظیم ہسپتال میاں ذکر اللہ مجاہدنے شہر کے سینئر اور تجرکار ڈاکٹر محمود اختر رانا کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ثریاعظیم (وقف) ہسپتال مقررکردیا ہے۔ لاہور کے سینئر ڈاکٹر محمود اختر رانا نے ثریا عظیم (وقف) ہسپتال مزید پڑھیں

چیئرمین واپڈا

مہمند ڈیم کے ریور ڈائی ورشن سسٹم کی تکمیل میں اہم پیش رفت، چیئرمین واپڈا

داسو (لاہورنامہ) واپڈا نے مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنل نمبر2کے دو حصوں کو نہایت کامیابی کے ساتھ آپس میں ملادیا ہے۔ مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے دریائے سوات کا رُخ موڑنے کی غرض سے ڈائی ورشن سسٹم کی مزید پڑھیں

عطا تارڑ

رنگ روڈ سکینڈل پر وزیراعظم کو سانپ سونگھا ہوا ہے، عطا تارڑ

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت اس لئے زیادہ ہے کیونکہ عمران خان کی اے ٹی ایمز نے ڈاکہ ڈالا، رنگ روڈ سکینڈل پر وزیراعظم کو سانپ سونگھا ہوا مزید پڑھیں