قاسم خان سوری

قومی کمیشن برائے چائلڈ رائٹس با اختیار بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، قاسم خان سوری

اسلام آباد (لاہورنامہ)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بچوں کو بنیادی حقوق کے تحفظ کی فراہمی اور خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے بچوں کو مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

نون لیگ کی جنوبی پنجاب کے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوششیں بیکار جائیں گی،فیاض الحسن چوہان

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجا ب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز سب کو اپنی طرح احمقوں کی جنت کے باسی سمجھتے ہیں،جنوبی پنجاب میں حمزہ شہباز کو ترقی ہوتی دیکھ کر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

نئے پاکستان کا خواب چکنا چور ہوگیا، شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ ، حمزہ شہباز

ملتان(لاہورنامہ) قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ بد ترین انتقام کے باوجود کسی ادارے سے لڑائی نہیں، تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ مزید پڑھیں

شاہدخاقان

پنڈورا پیپرز میں شامل 700 افراد کو بھی جیل میں ڈالا جائے، شاہدخاقان عباسی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام جاننا چاہتی ہے آف شورکمپنی بنانے والے 700 افراد کون ہیں، شہبازشریف، احسن اقبال کو بغیرثبوت جیل میں ڈالاگیا، پنڈورا پیپرزمیں شامل مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کے متعلق درخواست

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کو کالعدم قرار دینے کے لیے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ مریم نواز نے سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات پر مبنی درخواست مزید پڑھیں

عثمان بزدار

خدمت کی سیاست کے سامنے اپوزیشن کی منفی سیاست دم توڑ چکی، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی ہے، اپوزیشن نے ہر نان ایشو پر ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانے کی کوشش کی۔ عثمان بزدار سے اراکین پنجاب مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

شاہ محمودقریشی کا کینیا کی وزیر خارجہ کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کینیا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، انگیج افریقہ پالیسی، ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، پاکستان کینیا کے ساتھ اقتصادی، تجارتی و مزید پڑھیں

حافظ سعد رضوی

حافظ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دینے کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے قرار دیا ہے کہ پنجاب حکومت نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی طور مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

پینڈورا پیپر میں مریم کا بیٹا بھی آ ف شور کمپنیز کا مالک ثا بت ہوا ، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر بے بنیاد الزام تراشی لیگی قیادت کا و طیرہ ہے،پینڈورا پیپر میں مریم کا بیٹا بھی آ ف شور مزید پڑھیں