ڈینگی

اسلام آباد ، ڈینگی سے10 مریض جاں بحق، متاثرہ مریضوں کی تعداد 2721

اسلام آباد (لاہورنامہ) اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2721جبکہ 10جاں بحق ہوئے ۔ ہفتے کو محکمہ صحت کے مطابق کہ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2721ہوگئی ، جبکہ اب تک ڈینگی کے مزید پڑھیں

اسد عمر

سرمایہ کاری کے لیے تیزی سے کام کررہے ہیں، اسد عمر

واشنگٹن/اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں،پچھلے سال ترقیاتی اخراجات 100 فیصد ہوئے، پچھلے سال ترقیاتی بجٹ 600ارب روپے تھا، اخراجات زیادہ ہوئے،پاکستان پر مزید پڑھیں

انصر مجید خان

نبی کریم حضرت محمد ۖ خاتم النبینۖ اور رحمت اللعالمینۖ ہیں،انصر مجید خان

سرگودہا(لاہورنامہ)صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت انصر مجید خان نے کہا کہ نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبینۖ اور رحمت اللعالمینۖ ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تا قیامت مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، اس دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید پڑھیں

میٹرو بس سروس

میٹرو بس سروس جزوی بحال اورنج لائن ٹرین بدستور بند

لاہور( لاہورنامہ)میٹرو بس سروس جزوی طور پر بحال کردی گئی،سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث بس سروس ایم اے او سے شاہدرہ تک بند رہے گی،اورنج لائن ٹرین بدستور بند ہے ۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے میٹرو بس مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن نے محکمہ انہار کی لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اراضی واگزار کرالی

لاہور( لاہورنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن نے قبضہ مافیا کے خلاف کامیابی کارروائی کر کے محکمہ انہار کی قیمتی اراضی واگزار کرالی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق اوکاڑہ کے علاقہ موضع 24/2R سے محکمہ انہار کی 75لاکھ روپے سے زائد مزید پڑھیں

اسلم گل

پیپلزپارٹی نے این اے133کیلئے اسلم گل کو امیدوار نامزدکردیا

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی نے حلقہ این اے133میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے چوہدری محمد اسلم گل کو امیدوار نامزدکردیا ۔وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ضمنی انتخاب میں کامیابی کیلئے بھرپور انتخابی مہم چلائے مزید پڑھیں

پریمئر سپر لیگ،

پریمئر سپر لیگ، زمین ڈاٹ کام اور ایف بی آر نے رائونڈ میچز جیت لئے

لاہور(لاہورنامہ)پریمئر سپر لیگ کے جاری رائو نڈ میچز مقابلوں میں فیڈرل بورڈ آف ریو نیو اور زمین ڈاٹ کام کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرلی ۔اظہر علی کرکٹ اکیڈمی ویلنشیا ٹائون میں کھیلے گئے پہلے میچ میں زمین ڈاٹ کام مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

کالعدم تنظیم کے احتجاج کے پیش نظر شیخ رشید احمدواپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (لاہورنامہ)کالعدم تنظیم کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے ۔ ذرائع یک مطاق شیخ رشید احمد ایئربلیو کی پرواز پی اے 213 پر شارجہ سے اسلام مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیراعظم کی قیادت میں ملکی معیشت ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے، فرخ حبیب

اسلام آ باد (لاہورنامہ ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی معیشت ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے، ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں 38 فیصد مزید پڑھیں