خواجہ آصف

گورنر اسٹیٹ بینک اب پاکستان کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گورنراسٹیٹ بینک اب پاکستان کابیڑہ غرق کررہے ہیں، ملکی قرضوں میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے، مانیٹری پالیسی کے ذریعے ملک کودیوالیہ کیاجارہاہے۔ خواجہ مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

پاکستان دنیا کے مہنگے ترین تین ممالک میں شامل، دی اکانومسٹ کی رپورٹ، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان دی اکانومسٹ کی پاکستان کے دنیا کے مہنگے ترین تین ممالک میں شامل ہونے مزید پڑھیں

عمران خان

عوامی ریلیف کے اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم عمران خان

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مختلف پروگرامز کے زریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہی ہے،تمام اداروں کو متحرک کرکے عوامی ریلیف کے اقدامات میں تیزی لائی جائے۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی عوام سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کی اپیل

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عوام سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری، معاشی تباہی کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پنجاب کے ہر خاندان کو صحت کارڈز کے ذریعے علاج کی سہولت حاصل ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر خاندان کو صحت کارڈز کے ذریعے دس لاکھ روپے تک علاج کرانے کی سہولت حاصل ہوگی، صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیائے ضرورت مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ہم ڈینگی پر مکمل قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہم ڈینگی پر مکمل قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔ جمعہ کو صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں میو اسپتال میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

حکومت کے خاتمے کا خواب دیکھنے والو ں کے ہا تھ کچھ نہیں آئیگا، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق خان نے کہا ہے کہ ” احتجاجی سیا ستدان” صرف احتسا ب سے بچنا چاہتے ہیں،عوام کو سڑکو ں پر لا کر حکومت کے خا تمے کا مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک

کالعدم تحریک لبیک کے دھرنے کے باعث پورا لاہور بند،مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند

لاہور (لاہورنامہ) ملتان روڈ پر کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے کے باعث لاہور کے علاقے سمن آباد، شیرا کوٹ، نواں کوٹ، گلشن راوی، سبزہ زار اور اقبال ٹان میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی، جس کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

خورشید شاہ کے پورے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پیپلزپارٹی رہنمااوررکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کو ضمانت پر مبارک باد دی ہے۔ بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نے نیب مزید پڑھیں

شہباز گِل

غریب طبقے کا احساس اور آسانی پیدا کرنا عمران خان کا مشن ہے، شہباز گِل

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ غریب طبقے کا احساس اور آسانی پیدا کرنا عمران خان کا مشن ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز مزید پڑھیں