پاکستان رگبی

پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام چیمپئن شپ کے میچز دوبارہ شروع

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام ساتویں سروس ٹائرز 15 رگبی چیمپئن شپ کے میچز لاہور میں دوبارہ شروع ہوگئے۔ پاکستان رگبی یونین ہر سال سروس ٹائرز کے تعاون سے 15 سائیڈ رگبی لیگ منعقد کرواتی ہے جس میں مزید پڑھیں

پولو چیمپئن شپ 2021ء

لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2021ء، شیخو سٹیل نے ماسٹر پینٹس کو ہرا دیا

لاہور (لاہورنامہ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام برائیٹو پینٹس لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2021ء کے ساتویں دن ڈائمنڈ پینٹس /شیخو سٹیل نے ماسٹر پینٹس کو 5-2 سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولو کلب میں برائیٹو پینٹس کے مزید پڑھیں

پولیو کا خاتمہ

نئی نسل کو معذوری سے بچانے کیلئے پولیو کا خاتمہ نا گزیر،پروفیسرالفرید ظفر

لاہور(لاہورنامہ) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ نئی نسل کو معذوری سے بچانے اور صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کیلئے پولیو جیسے خطرناک مرض کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی آشیانہ ریفرنس میں عدالت پیشی، کارروائی 20 دسمبر تک ملتوی

لاہور( لاہورنامہ)احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس مزید پڑھیں

عارف علوی

بلوچستان کے طالب علم جدید تعلیم سے ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں، عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے طالب علموں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی تعلیم پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملکی ترقی میں اپنا کردارادا کریں. بلوچستان کے طالب علم جدید تعلیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

انسدادپولیو مہم پنجاب میں 17دسمبر تک جاری رہے گی، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب میں آج سے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ آفس میں انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں

کرسمس کی مبارکباد

عوامی تحریک کے رہنماؤں نے پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے کرسمس کی مبارکباد دی

لاہور(لاہورنامہ)ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل سہیل رضا کی قیادت میں پاکستان عوامی تحریک کے وفد نے کرسمس کی تقریب میں ماڈیریٹر سینٹ پال چرچ میں شرکت کی۔ وفد میں پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی کے صدر اظہر اعوان، میڈیا مزید پڑھیں

A95اسمارٹ

اوپو نے بہترین ڈیزائن کا حامل جدید ترین A95اسمارٹ فون متعارف کرادیا

لاہور(لاہورنامہ) بین الاقوامی سطح پر معروف اسمارٹ فون برانڈ اوپونے نئی Aسیریز کے اسمارٹ فون OPPO A95پاکستان میں متعارف کرادئیے۔ جس میں OPPOکی Aسیریز کی تمام خصوصیات موجود ہیں. A95نوجوانوں، عمدہ مزاج کے صارفین کی روز مرہ ضروریات کو مدنظر مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے پنجاب لوکل باڈیز آرڈیننس 2021پر دستخط کردئیے

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب لوکل باڈیز آرڈیننس 2021پر دستخط کردئیے ۔گورنر پنجاب نے کا بینہ کے منظور شدہ آرڈیننس پر دستخط کرکے نئے نظام کے نفاذ کا حتمی عمل مکمل کر دیا۔ پنجاب میں نافذ مزید پڑھیں

عمران خان

میانوالی کی طرح ملک کے ہر علاقے کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کریں گے،عمران خان

میانوالی(لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کے ہر علاقے کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کریں گے، کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے ،میری حکومت ان کو کبھی این آر او نہیں دے گی. مزید پڑھیں