عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں قوم کوتقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن نے انسانی زندگیوں پر منفی سیاست کرکے اپنی ساکھ ختم کر لی ہے۔بے حس اپوزیشن رہنمائوں کو یاد رکھنا چاہیئے کہ دکھی انسانیت کی خدمت خالی تقریروں سے نہیں ہوتی۔ اپوزیشن مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی ضمانت منظور ی کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(لاہورنامہ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاونٹس کیسز میں نیو یارک اپارٹمنٹس پر نیب انکوائری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر مزید پڑھیں

دھند کے باعث

دھند کے باعث پروازیں اور متعدد ٹرینیں بھی تاخیر کاشکار

لاہور (لاہورنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند کے باعث12 پروازیں متاثر ہوگئیں. شہر میں حد نگاہ کم ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں شدید دھند اور سردی نے نظام زندگی مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

قومی سلامتی کی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے قومی سلامتی کی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کو پارلیمنٹ میں پیش مزید پڑھیں

غزل فیسٹیول

الحمراء میں دو روزہ غزل فیسٹیول اپنی تما م تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

لاہور(لاہورنامہ) الحمراء میں دو روزہ غزل فیسٹیول اپنی تما م تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔دوسرے اور آخری روزنامور غزل گائیک غلام عباس، ترنم نازاور عبد الرؤف نے اپنے فن کامظاہرہ کیا۔ غزل فیسٹیول میں مہدی حسن،ملکہ ترنم نورجہاں، مزید پڑھیں

فرخ حبیب

نوجوانوں کو نئے کاروبارکیلئے 50 ارب روپے کے قرضے تقسیم کیاجائیگے، فرخ حبیب

لاہور(لاہورنامہ)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو نئے کاروبارشروع کرنے کیلئے 50ارب روپے قرض تقسیم کیا جائے گے. نوجوان معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،ہماری آبادی کا بہت بڑا حصہ روزگار کی تلاش میں ہے۔ حکومت مزید پڑھیں

پی ایس ایل

کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل میں پڑ گیا

کراچی(لاہورنامہ) شہر قائد میں کرونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کرونا ٹاسک مزید پڑھیں

رانا شمیم

رانا شمیم کا بیان حلفی ، توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی پر توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا. چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے یہ تحریری حکم مزید پڑھیں

کھانے کی تقسیم

پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(لاہورنامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے کورونا وائرس پھیلائو کے پیش نظر 17جنوری سے دوران پرواز کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. ہفتہ کو (این سی او سی مزید پڑھیں

مہوش حیات کی باتھ روم میں ڈانس کی ویڈیو، تعریفیں کے انبار

کراچی (لاہورنامہ)معروف اداکارہ مہوش حیات کی وائرل ہونے والی ڈانس ویڈیو پر شوبز شخصیات نے ان کی تعریفیں کرتے ہوئے ان کے رقص کو بہترین قرار دیا۔ حال ہی میں مہوش حیات نے سوش میڈیا پر اپنی ڈانس کی ویڈیو مزید پڑھیں