پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ

بیجنگ میں پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ سیمینار کا انعقاد

بیجنگ (لاہورنامہ) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان میں صنعتوں کے قیام کی کوششیں جاری ہیں ۔صنعتوں کے قیام کے ساتھ ساتھ ان میں کام کرنے کے لیے متعلقہ صلاحیتوں کی حامل مقامی افرادی قوت ناگزیر ہے لہذا سماجی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ کا بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصولی معطل کرنے کا حکم

راولپنڈی(لاہورنامہ) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس وصولی معطل کرتے ہوئے آئیسکو کے سربراہ کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں مختلف ٹیکسز اور فیول مزید پڑھیں

عمران خان, وزیراعلیٰ پنجاب

عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی لاہور میں ملاقات

لاہور (لاہور نامہ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے لاہور میں ملاقات کی.ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے کئے گئے مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

ڈسکہ کو وزیرآباد میں شامل نہیں کیاجائے گا، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(لاہورنامہ)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات کے وفد نے ملاقات کی وفد میں رکن پنجاب اسمبلی با محمد رضوان،صاحبزادہ عثمان خالد، خواجہ عاطف رضا، سمیع اللہ ملہی،قاری ذوالفقار سیالوی، وسیم احمد،خواجہ مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

ریٹائرڈ ملازمین کی فلاح کیلئے اقدامات حکومت کی ذمہ داری ہے، میاں اسلم اقبال

لاہور(لاہورنامہ)صوبائی وزیرہائوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں اسلم اقبال کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہائوسنگ فائونڈیشن کے زیر اہتمام ریٹائر منٹ پر سرکاری ملازمین کو گھر یا پلاٹ کی فراہمی کی سکیموں پر مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے گوجرانوالہ میں پہلےکامیاب اوپن ہاؤس ایونٹ کا انعقاد

گوجرانوالہ (لاہورنامہ) گوجرانوالہ میں رہائشی اور کمرشل پراجیکٹس میں شہریوں کی دلچسپی کے مدِ نظر زمین ڈاٹ کام نے گوجرانوالہ آفس میں پہلے گرینڈ اوپن ہاؤس کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا ۔ اوپن ہاؤس کی اس تقریب میں زمین مزید پڑھیں

عمران خان , ٹیلی تھون

عمران خان کی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے کے عطیات جمع

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے چاروں صوبوں میں تباہی مچانے والے بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے درکار امدادی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے کے وعدے کرنے مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 10 ارب ڈالر کی اشد ضرورت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو مون سون کی بارشوں سے تباہ ہونے والے انفرا اسٹرکچر کی مرمت اور تعمیر نو کے لیے 10 ارب ڈالر سے زیادہ کی ضرورت ہے۔ احسن مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر

عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پیمرا کا حکم معطل

اسلام آباد(لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر عائد پابندی سے متعلق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے احکامات معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ مزید پڑھیں

اسد عمر

حقوق کی آواز اٹھانے پر حب الوطنی پر سوال اٹھائے جارہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی لیک آڈیو کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت ترین کا محسن لغاری اور تیمور سلیم جھگڑا سے فون پر رابطہ کرنا مزید پڑھیں