رہائشی نقشہ

رہائشی نقشہ 15دن ،کمرشل نقشہ 30دن میں منظور ہوگا ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(لاہورنامہ)صوبائی وزیر ہائوسنگ واربن ڈویلپمنٹ میاں اسلم اقبال کی ہدایت کی ہے کہ رہائشی نقشہ 15دن اور کمرشل نقشہ 30دن میں منظور ہوگا جس کے بعد چیف ٹائون پلانر ایل ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ ڈائریکٹرز ٹائون مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب, سیلابی ریلوں

شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہی سے بحالی کا عمل اکیلے حکومت نہیں کر سکتی، مریم اورنگزیب

لاہور(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں سے جس سطح پر تباہی ہوئی ہے کوئی بھی حکومت اکیلے متاثرین کو ریلیف اور ان کی بحالی کا عمل مکمل نہیں کر مزید پڑھیں

عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

دہشتگردی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (لاہورنامہ)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمے میں ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں یکم ستمبر مزید پڑھیں

، ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب کی عوام کو صحت کی بہترسہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقدہوا،جس میں سپیشل سیکرٹریزمحمدعثمان اور فرخ نوید،پروفیسرڈاکٹرعلی ہاشمی،میاں زاہدالرحمن،وائس چانسلرنشترمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرراناالطاف ودیگرافسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

قطری قیادت, شہباز شریف

پرتپاک خیرمقدم پر قطری قیادت اور شیخ تمیم بن حمد الثانی کا شکریہ، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک خیر مقدم اور بہترین میزبانی پر قطری حکومت، عوام اور شیخ تمیم بن حمد الثانی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کا اہم مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف دوروزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ، ریڈکارپٹ استقبال

قطر (لاہورنامہ) وزیراعظم شہباز شریف دوروزہ دورے پر قطر پہنچ گئے. دورہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا ریڈکارپٹ پر استقبال کیا گیا ، دورہ دوطرفہ تعلقات ،تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہمیت کا حامل ہے. وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نئے انتخابات پر غور نہ کیا تو پاکستان میں افراتفری پھیلنے کا امکان ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے نئے انتخابات کے مطالبہ پر غور نہ کیا تو پاکستان میں افراتفری پھیلنے کا امکان ہے. عمران خان پاکستان کے مقبول ترین رہنما مزید پڑھیں

شیخ رشیداحمد

پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار، گیم چینجر پریشان، شیخ رشیداحمد

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ملک کے موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جانب سیلاب ہے اور دوسری جانب حکمرانوں کا عذاب، گیم چینجر پریشان ہیں مزید پڑھیں

شیری رحمان

خاتون سیشن جج کو دھمکی، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نوٹس خوش آئند ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (لاہورنامہ)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ خاتون سیشن جج کو دھمکی دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا نوٹس خوش آئند ہے۔ شیری رحمان نے کہاکہ ججز اور پولیس افسران کو دھمکیاں مزید پڑھیں