ڈینگی مچھر بے قابو

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر بے قابو ، 66 افراد وائرس سے متاثر

راولپنڈی(لاہورنامہ)راولپنڈی میں حکومت پنجاب کی ڈینگی کے خلاف تمام تر انسدادی کاوشوں اور شہریوں کے خلاف مقدمات کے اندراج کے باوجود خطرناک ڈینگی مچھربے قابو ہو گئے . گزشتہ چوبیس گھنٹوں دوران مزید 66 افراد ڈینگی مچھرکے خطرناک وار سے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

شہباز شریف نے انتونیو گوئتریس کو سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ کرایا

سکھر (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے سکھر سے اوستہ محمد جاتے ہوئے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔ سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ نے سیلاب سے تباہی کو ”تصور سے باہر (Unimaginable)”قرار مزید پڑھیں

متاثرہ علاقوں کادورہ

ویراعظم اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کادورہ

اوستہ محمد (لاہورنامہ)وزیراعظم شہبازشریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ہفتہ کوضلع جعفرآبادکے سیلاب سے بری طرح متاثرہ علاقہ اوستہ محمد کادورہ کیا ۔ بلوچستان کے چیف سیکرٹری نے وزیراعظم شہبازشریف اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو مون مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

پنجاب میں سیلاب سےجاں بحق افراد کی امداد 10لاکھ کر دی گئی، چوہدری پرویز الہی

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد میں اضافہ کر دیا. وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے صوبائی وزیر منیب سلطان نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سیلاب کے بعد ریلیف مزید پڑھیں

درخواست پر تحریری فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ

اسلام آباد(لاہورنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلوں پر تنقید توہین کے زمرے میں نہیں آتی. عدالت نے فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

فیاض الحسن

حکومت گرانے کے خواب دیکھنے والے حقیقی آزادی کے نظارے کریں،فیاض الحسن

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا حقیقی ترقی کا سفر جاری ہے ، عوام کی فلاح و بہبود کے لئے وزیر اعلی پرویز الٰہی اہم اقدامات کر رہے مزید پڑھیں

نواب شاہ ائرپورٹ

نواب شاہ ائرپورٹ پر تاحال سیلابی پانی موجود، 25 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(لاہورنامہ) نواب شاہ ائرپورٹ کو 25 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. نوابشاہ ائرپورٹ میں تاحال سیلابی پانی موجود ہے، سی اے اے کے جاری کردہ نوٹم کے مطابق سیلابی پانی کے باعث نوابشاہ ائرپورٹ کو گزشتہ مزید پڑھیں

عمران خان کا جے آئی ٹی

انسداد دہشت گردی ایکٹ، عمران خان کا جے آئی ٹی کو اپنا جواب جمع

اسلام آباد(لاہورنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے انسداد دہشت گردی دفعہ کے تحت درج مقدمہ میں اپنا بیان وکیل کے ذریعے جے آئی ٹی کو جمع کرادیا. جے آئی ٹی کو جمع کروائے گئے بیان مزید پڑھیں

شی جن پنگ

اسا تذہ نے مجھےعلم اور انسانیت کے اصول سکھائے، شی جن پنگ

بیجنگ (لاہورنامہ) "بہت سارے اساتذہ نے مجھے سکھایا ہے، اور مجھے وہ سب ابھی تک یاد ہیں ۔انہوں نے مجھےعلم اور انسانیت کے اصول سکھائے ہیں اور مجھے بے انتہا فائدہ پہنچایا ہے۔ ” یہ بات چین کے اعلیٰ ترین مزید پڑھیں

یورپ مال بردار ٹرینوں

چین یورپ مال بردار ٹرینوں نے سپلائی چین کو یقینی بنایا ہے

بیجنگ (لاہورنامہ) جرمنی کی سب سے بڑی ریلوے پورٹ ہیمبرگ نے روا ں سال کی10,000 ویں چین۔یورپ ٹرین کا خیرمقدم کیا۔ کووڈ۔19وبائی صورتحال کی وجہ سے گزشتہ دو سالوں میں بین الاقوامی جہاز رانی اور ہوائی نقل و حمل میں مزید پڑھیں