انسداد پولیو مہم

لاہور سمیت پنجاب کے14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

لاہور (لاہورنامہ) لاہور سمیت پنجاب کے14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ۔ہائی رسک اضلاع لاہور،راولپنڈی اور فیصل آباد میں مہم سات روز جاری رہے گی جبکہ دیگر11اضلاع میانوالی، خوشاب، سیالکوٹ، بہاولپور، بہاولنگر، لیہ، ملتان، مظفر گڑھ، مزید پڑھیں

پولیس فائرنگ کا نشانہ

پاکستانی صحافی غلط فہمی پر پولیس فائرنگ کا نشانہ بنا، کینین پولیس کی تصدیق

نیروبی(لاہورنامہ)کینیا پولیس کی جانب سے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کو غلط فہمی کی بنیاد پر فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے. غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(لاہورنامہ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے،آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سینئرصحافی ارشد شریف کی کینیا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ارشد شریف، مصدقہ حقائق تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے کیس میں مصدقہ حقائق تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے. مریم اورنگزیب نے صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت پر تعزیت کا اظہار کیا،مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کا اجلاس

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیر اعظم کی ٹاسک فورس برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کا فنانس ڈویژن میں اجلاس ہوا . جس میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

حقیقی آزادی کے لیےاب مارچ لازم ہوچکا ہے، عمران اسماعیل

کراچی(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے مارچ اب لازم ہوچکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

ظلم کے اندھیروں میں آوازِ حق بلند کرنے سے زیادہ کوئی اطمینان نہیں،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے ہمیں سکھایا ہے کہ برداشت اور صبر سے بڑی کوئی جرات نہیں، ظلم کے اندھیروں میں آوازِ حق مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

موجودہ حکومت نے جبری گمشدگیوں کو جرم کا درجہ دیا ہے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور(لاہورنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جبری گمشدگی ایک ایسا موضوع ہے جو ہمارے سماج کے ماتھے پر کلنک کی طرح ہے ، یہ آج سے نہیں بلکہ دہائیوں پر محیط ہے،موجودہ حکومت نے بل کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

اسلامو فوبیا کے مسئلے سے نمٹنےکیلئے او آئی سی کے کردار کی ضرورت ہے، مریم اورنگزیب

استنبول(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اسلامو فوبیا کے مسئلے سے نمٹنے کی کاوشوں کو تیز کرنے اور دنیا بھر میں مسلمانوں کے بنیادی حقوق اور مسلم اقلیتوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے او آئی سی کے کردار مزید پڑھیں