اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

عمران خان کا نااہلی کیخلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(لاہورنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دئیے جانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا. تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے مزید پڑھیں

بحران کی شدت میں اضافہ

بلاامتیاز پابندیاں عائد کرنے سے محض بحران کی شدت میں اضافہ ہوگا، گنگ شوانگ

بیجنگ (لاہورنامہ)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب گنگ شوانگ نے کہا ہے کہ روس-یوکرین صورتحال کے اثرات پر قابو پانا چاہیئے ،متعلقہ فریقوں کو عام شہریوں اور عوامی تنصیبات کی بھرپور حفاظت کرنی چاہیئے۔ گنگ شوانگ نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں

قومی کانگریس کا اختتام

چین میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس کا اختتام

بیجنگ (لاہورنامہ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سات روزہ 20 ویں قومی کانگریس ہفتہ کے روز بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ کانگریس میں سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی اور 20 مزید پڑھیں

روایتی طبی ادویات

چین کی روایتی طبی ادویات کی بین الاقوامی سطح پر روشناس کروانے کا عمل جاری

بیجنگ (لاہورنامہ) روایتی ادویات کا عالمی دن ہفتہ کے روز منا یا گیا ہے ۔چین میں روایتی طبی ادویات کی انتظامیہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد چینی طبی ادویات مزید پڑھیں

مرکزی کمیٹی کے مستقل ارکان

چین میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے مستقل ارکان کی میڈیا سے ملاقات

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی میڈ یا نے بتا یا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پہلے کل رکنی اجلاس میں نو منتخب مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل ارکان اتوار کے روز چینی اور غیرملکی مزید پڑھیں

خوشحالی کے لیے جدوجہد

میاؤ قومیت کی خوشحالی کے لیے جدوجہد کرنے والی سی پی سی رکن کی کہانی

بیجنگ (لاہورنامہ) سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس میں شریک مندوب یانگ نینگ چین کے گوانگ شی زوانگ قومیت کے خوداختیار علاقے کی میاؤ قومیت کی خوداختیار کاؤںٹی کے ایک دیہات کی رہنما ہیں۔ سال 2010 میں یانگ نینگ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عمران خان اب وہ گھڑی چور کے ٹریڈ مارک کیساتھ زندہ رہیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جب تک زندگی ہے اب وہ گھڑی چور کے ٹریڈ مارک کے ساتھ زندہ رہیں گے . فیصلے میں عمران خان کے لئے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے،پرویز الٰہی

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے۔ وزیراعلی پرویز الہی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پنجاب ،خیبر پی کے کی اسمبلیاں توڑیں اور نئے انتخابات کرائیں، احسن اقبال

لاہور( لاہورنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف انتخابات جلد کرانے میں واقعی سنجیدہ ہے تو پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کے وزرائے اعلیٰ گورنرز کو اسمبلیاں توڑنے کی ایڈوائس بھجوائیں ہم خوش مزید پڑھیں

کمپیوٹرائزڈ ٹیکسٹائل لیب

یو ای ٹی لاہور میں کمپیوٹرائزڈ ٹیکسٹائل لیب کا افتتاح

لاہور(لاہورنامہ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور ڈاکٹر سید منصور سرور نے یو ای ٹی لاہور کیمپس میں ٹیکسٹائل کمپیوٹر لیب کا افتتاح کردیا ۔ لیب کا قیام ٹیکسٹائل انڈسٹری کے تعاون سے ممکن ہوا ، جس میں مزید پڑھیں