اسد عمر

موجودہ اسمبلیاں تحلیل کرنے پر پارٹی میں اختلافِ رائے ہے، اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ کچھ لوگ اسمبلیاں فوری تحلیل کرنے کے حق میں ہیں مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

نئے انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں، فوج نے نہیں،سلیمان شہباز

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، فوج نے نہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیمان شہباز نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عمران خان الیکشن کمیشن کے شکنجے میں، 5 کیس ڈی لسٹ

اسلام آباد(لاہورنامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 13 دسمبر کے لئے عمران خان کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

افغان حکومت اپنی سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات کو روکے، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز چمن مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت امن و امان اور سیاسی رہنماں کو ملنے والی دھمکیوں پر توجہ دے۔ اے این پی کے صوبائی صدر کو ملنے والی دھمکیوں کی مزید پڑھیں

فواد چودھری

ن لیگ کو اپنے ورکرز کنونشن سے اپنی سیاسی حیثیت کا اندازہ ہو گیا ہوگا،فواد چودھری

جہلم (لاہورنامہ) تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ کو پنجاب میں ہونے والے ورکرز کنونشن سے اپنی سیاسی حیثیت کا اندازہ ہو گیا ہوگا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ مزید پڑھیں

مونس الہی

عمران خان ہمارے محسن ہیں، ان کا جو بھی فیصلہ ہو گا، اٹل ہوگا،مونس الہی

لاہور(لاہورنامہ)سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے کہا ہے کہ عمران خان جو کہیں گے وہ ہو گا، یہ اٹل ہے، الیکشن کے مطالبے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، موجودہ سیاسی صورتحال میں الیکشن ہی واحد حل ہے. وی لاگرز مزید پڑھیں

شہباز شریف, بے گناہ رانا ثنا اللہ

اللہ تعالی کا بے انتہا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا، شہباز شریف

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثنااللہ کی منشیات اسمگلنگ مقدمے میں بریت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،اللہ اور اس کے رسول کی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

الزامات لگانا اور سیاسی مخالفین کا چہرہ داغدار کرنا رواج بن گیا ہے، راجہ پرویز اشرف

لاہور(لاہورنامہ)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ الزامات لگانا اور سیاسی مخالفین کا چہرہ داغدار کرنا رواج بن گیا ہے. تحریک انصاف والوں نے استعفے دئیے ہیں لیکن ابھی تک پارلیمنٹ لارجز میں مقیم ہیں. سیکرٹریٹ سے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز

یوٹیلٹی اسٹورز پر خور دو نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(لاہورنامہ)یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ، نوڈلز، کیچپ، جام، بچوں کے خشک دودھ،بسکٹ سمیت متعددبرانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیاہے. یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب سے گھی، دودھ سمیت متعددبرانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر مزید پڑھیں