پروفیسر الفرید ظفر

فضائی آلودگی، سموگ بچوں کو براہ راست متاثر کرتی ہے، پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(لاہورنامہ)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ سموگ سے انسانی صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں اور بالخصوص حاملہ خواتین اور ان کے بطن میں پرورش پانے والا بچہ بڑھتی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اقوام متحدہ کشمیر میں مسلمانوں پر بڑھتے ظلم و ستم پر نوٹس لے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی کی جنگ حقیقی آزادی تک جاری رہے گی۔ انہوں نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ہیں ، محمد نواز شریف

لندن(لاہورنامہ)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ(ن)کے قائد محمد نواز شریف نے کہاہے کہ ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ہیں، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئیگا،خود کرپشن میں ڈوبا شخص دوسروں پر الزام لگا رہاہے. عمران مزید پڑھیں

ایشیا پیسفک ہیڈ کوارٹر

بلاول بھٹو کا سنگاپور میں میٹا کے ایشیا پیسفک ہیڈ کوارٹر کا دورہ

سنگاپور(لاہورنامہ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے فیس بک پر مواد تخلیق کرنے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، انہوں نے سنگاپور میں میٹا کے ایشیا پیسفک ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سنگا پور میں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز اٹھائے، آصف علی زرداری

کراچی(لاہورنامہ)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ محترمہ بینظیر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سےسردار اویس احمد خان لغاری کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن اسمبلی پنجاب سردار اویس احمد خان لغاری نے ملاقات کی جس میں پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال ودیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

کرپشن ایک ناسور ہے جس نےملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیا ہے، محمد جاوید

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ تشویشناک ہے، جس میں پولیس کو پاکستان کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا گیا ہے جبکہ ٹینڈرنگ کا شعبہ دوسرے اور عدلیہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

موجودہ حکومت اپنی کرسی بچانے کے چکر میں ہے، فواد چوہدری

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت روزانہ اپنی کرسی بچانے کی جنگ میں مصروف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

سکندریہ اور جناح کالونیوں کے مسائل ایک ہفتے میں حل ہونگے،میاں اسلم اقبال

لاہور (لاہورنامہ)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت 90شاہراہ قائد اعظم پر اجلاس منعقد ہوا جس میں جناح کالونی اور سکندریہ کالونی کی کچی آبادیوں کے امور اور مکینوں کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی۔ کمشنر لاہور مزید پڑھیں

شیخ رشید

شجاعت اور پرویز الٰہی دوبارہ ایک ہوچکے ہیں ، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ الیکشن سے کیسے جان چھڑائی جائے، ملک کو سینٹورس مال سمجھنے والے الیکشن کے لیے تیار ہوجائیں۔ مزید پڑھیں