سکیورٹی انتظامات

کرسمس اور قائد اعظم ڈے پرلاہور پولیس کے سکیورٹی انتظامات مکمل ہیں،غلام محمود

لاہور(لاہورنامہ)سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ کرسمس اور قائد اعظم ڈے کے پرامن انعقاد کے لئے لاہور پولیس کے سکیورٹی انتظامات مکمل ہیں۔ کرسچین کمیونٹی کے تعاون اور بین المذاھب ہم آہنگی سے مزید پڑھیں

عمران خان

انتخابات مارچ ،اپریل میں ہوجائیں گے،حکومت میں آنے کیلئے سمجھوتہ نہیں،عمران خان

لاہور(لاہورنامہ)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری پیشگوئی ہے کہ انتخابات مارچ ،اپریل میں ہوجائیں گے،حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتہ کروں گا نہ اقتدار کی خاطر عوام کے اعتماد کو مزید پڑھیں

روبینہ سرور, قائد اعظم

قائد اعظم نے مسلمانو ں کو ایک الگ وطن دیا، میڈم روبینہ سرور

گوجرانوالہ(لاہورنامہ)پرنسپل گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن میڈم روبینہ سرور نے کہا ہے کہ 25 دسمبر قائد اعظم محمدعلی جناح کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ انہوں نے ایک نظریے پر ڈٹ کر اپنے مقصد کے مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان

فوج کو اپنا کام اور سیاست دانوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،چوہدری نثار علی خان

راولپنڈی (لاہورنامہ)سابق وزیر داخلہ سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوج اگر نیوٹرل ہے تو اچھی چیز ہے،فوج کو اپنا اور سیاست دانوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے. ابھی نہیں سوچا کس جماعت میں جانا مزید پڑھیں

مسرت جمشید

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب، اورحکومت اپنی کرپشن بچانے پر ہے، مسرت جمشید

لاہو ر( لاہورنامہ) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اور امپورٹڈ حکومت کا سارا زوراپنی کرپشن بچانے پر ہے ۔ مزید پڑھیں

نیلم منیر

شوبزمیں جو مقام ملا کبھی سوچا نہیں تھا ، نیلم منیر

لاہور(لاہورنامہ)اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے پاس انتہائی منجھے ہوئے اورخوبصورت چہروں والے اداکار ہیں جو کسی بھی ملک کی انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،پڑھے لکھے لڑکے اورلڑکیاں اس مزید پڑھیں

فیاض الحسن

نا اہل لیگ کے گورنر کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے،فیاض الحسن

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کابینہ کی بحالی پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی آئین شکنی کا راستہ روکا، آرٹیکل 6 کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

گورنر کا نوٹیفکیشن آئین شکن، وزیراعلی اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(ّلاہورنامہ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پرمجبور نہیں کرسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے اپنے بیان مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

ایف آئی اے سلیمان شہباز کو 7جنوری تک گرفتار نہ کرے، عدالت

لاہور (لاہورنامہ) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم میاں شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور کی خصوصی عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں