موسم سرما کی تعطیلات

اسلام آباد ہائیکورٹ کا موسم سرما کی تعطیلات کیلئے26 سے 30 دسمبر کا روسٹر جاری

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 دسمبر سے 30 دسمبر کا روسٹر جاری کر دیا، موسم سرما کی تعطیلات کے باعث 3 ججز رخصت پر ہونگے۔ روسٹر کے مطابق 26 دسمبر سے شروع ہونے والے ہفتے میں دو مزید پڑھیں

سعد رفیق

اگر صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا،سعد رفیق

لاہور (لاہورنامہ)وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن )خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعدرفیق نے لکھا کہ مزید پڑھیں

ریحام خان

شریعت کے مطابق نکاح کیا ہے،کوئی غلط کام نہیں کیا، ریحام خان

واشنگٹن (لاہورنامہ) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ر یحام خان نے کہا ہے کہ کوئی غلط کام نہیں شریعت کے مطابق نکاح کیا ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ خواہش تھی شادی سادگی سے ہو،شریعت کے مطابق نکاح مزید پڑھیں

فواد چودھری

موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی کوئی عزت نہیں ،فواد چودھری

اسلام آباد (لاہورنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی، سینئر ترین بیورو کریٹس کو دفتر میں بند کیا جا رہا مزید پڑھیں

مسیحی برادری, پروفیسر الفرید ظفر

زندگی کے ہر شعبہ میں مسیحی برادری کی نمائندگی شامل ہے، پروفیسر الفرید ظفر

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن اور نرسنگ سٹاف لاہور جنرل ہسپتال وپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے زیر اہتمام مسیحی ملازمین کے مذہبی تہوار کرسمس کی خوشی میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا. جس میں پرنسپل مزید پڑھیں

اعتماد کا ووٹ

پرویز الہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے نمبرز پورے نہیں، ن لیگ

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ پرویز الہی جتنی تاخیر کر لیں اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا، ان کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے نمبرز پورے نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں کمی

ملک کی ترقی کے لیے ہمیں قائد اعظم کے افکار پر عمل در آمد کرنا ہوگا، محمد جاوید

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی کے لیے ہمیں قائد اعظم کے افکار اور نظریات پر عمل در آمد کرنا ہوگا۔ بانی پاکستان کے راستے پر چلتے ہوئے مزید پڑھیں

وارداتوں میں ملوث خواتین کا گروہ

لاہور،برانڈز کی سیل آفرز کے دوران وارداتوں میں ملوث خواتین کا گروہ گرفتار

لاہور(لاہورنامہ) شہر میں مختلف برانڈز کی سیل آفرز کے دوران وارداتوں میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار خواتین میں ریکارڈ یافتہ ملزمہ بسمہ کاشف اور کرن اعظم شامل ہیں، گلبرگ انویسٹی گیشن مزید پڑھیں

چین اور روس

چین اور روس کے تعلقات تبدیلیوں کی آزمائشوں پر پورے اترے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (لاہورنامہ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور صدر شی جن پھنگ نے داؤ یو تھائی سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں روسی یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے چیئرمین دمتری میدویدیف سے ملاقات کی جو کمیونسٹ پارٹی آف مزید پڑھیں