عمران خان کو لاحق خطرات

عمران خان کو لاحق خطرات پر پوری قوم تشویش میں مبتلا ہے،مسرت جمشید

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قومی لیڈر عمران خان کی زندگی کو لا حق خطرات پر ساری قوم شدید تشویش میں مبتلا ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

یکجہتی کی علامت

اس وقت ملک میں یکجہتی کی علامت کوئی لیڈر ہے تو وہ عمران خان ہیں، ہمایوں اختر

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کیلئے جس طرح جدوجہد کی ہے ان شااللہ عام انتخابات میں عوام انہیں مایوس نہیں کریں گے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

علماء اکرام منبر ومحراب کے ذریعے اسلامی انقلاب کو جاری رکھیں، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ علماء اکرام منبر ومحراب کے ذریعے اسلامی انقلاب کی جدوجہدکو تیز کریں۔ علماء انبیاء کے وارث ہیں اور یہی اس فریضے کو سر انجام دیں۔علماء اکرام منبر مزید پڑھیں

تاحیات این آر او, جاوید لطیف

عمران خان کو تاحیات این آر او ملا ہے اس کا کون حساب دے گا، جاوید لطیف

لاہور(لاہورنامہ)وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کو تاحیات این آر او ملا ہے اس کا کون حساب دے گا، پانچ شخصیات کی باقیات آج بھی عمران خان کو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

ڈار نے آئی ایم ایف کے بغیر چلانے کی کوشش کی جس سے بڑا نقصان ہوا، مفتاح

اسلا م آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں عجیب سا سسٹم قائم ہو چکا ہے، ایک چھوٹی سی اشرافیہ ہمارے تمام فیصلے کر رہی ہوتی ہے۔ ایک مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

چیف الیکشن کمشنر الیکشن کروانا چاہتے ہیں یا پرچے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو سوچنا چاہیے کہ انہیں الیکشن کروانے ہیں یا پرچے؟ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب, الیکشن کمیشن

فواد چوہدری کیخلاف ایف آئی آر الیکشن کمیشن نے درج کرائی، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کیخلاف سیکرٹری الیکشن کمیشن نے ایف آئی آر درج کرائی ہے ،گرفتاری کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے. فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن ممبران مزید پڑھیں

فرخ حبیب

فرخ حبیب کی فواد چوہدری کو لے جانے والی گاڑی روکنے کی کوشش

لاہو ر(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے فرخ حبیب نے لاہور کے ٹول پلازہ پر گرفتار رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد لے جانے والی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی ۔ اس موقع پر فرخ حبیب کی پولیس اہلکاروں کے مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں

ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں ساڑھے 13 فیصد اضافہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے صحت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر، دسمبر 2022 میں ادویات اور طبی سہولیات ساڑھے 13 فیصد مہنگی ہوئیں. دسمبر میں ادویات اور خام مال کی قیمتوں میں 15 اعشاریہ 40 مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین کا لاطینی امریکہ اور کیریبین میں انضمام کے عمل کی حمایت کا اعلان، شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ) لاطینی امریکی اور کیریبین ریاستوں کی کمیونٹی (سی ایل اے سی ایس) کا ساتواں سربراہی اجلاس ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں منعقد ہوا۔ سی ایل اے سی ایس کے موجودہ چیرمین ملک ارجنٹائن کے صدر فرنینڈز کی مزید پڑھیں