سکول آن ویلز, شہباز شریف

دور دراز علاقوں میں سکول آن ویلز کا منصوبہ اہم کردار ادا کرسکتا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کئے بغیر ملکی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، دور دراز علاقوں میں تعلیم کے فروغ کیلئے سکول آن ویلز کا منصوبہ اہم کردار مزید پڑھیں

گھڑی چور, مریم اورنگزیب

ججوں کو گالیاں، عدالتوں پر حملہ،گھڑی چور کے پاس کوئی جواب نہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ججوں کو گالی دھمکی، عدالتوں پہ حملہ، جوڈیشل کمپلیکس کی توڑ پھوڑ کیوں؟ کیونکہ فارن فنڈڈ گھڑی چور کے پاس کوئی جواب نہیں۔ منگل کو اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پودا لگا کر رواں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ مزید پڑھیں

قذافی سٹیڈیم

یوکرینی آرٹسٹ کاالحمراء آرٹ میوزیم کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کا دورہ

لاہور(لاہورنامہ)یوکرینی آرٹسٹ تارس لوبودا نے الحمراء آرٹ میوزیم کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے وفد کا استقبال کیا۔ ذوالفقار علی زلفی نے وفد میں شامل اراکین کو الحمراء آرٹ میوزیم میں آویزاں فن پارے مزید پڑھیں

ماؤ نینگ, قرضوں کے مسئلے

چین ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کے مسئلے کو بہت اہمیت دیتا ہے، ماؤ نینگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے کہا ہے کہ چین ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کے مسئلے کو بہت اہمیت دیتا ہے اور ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے اور ان مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کاپی رائٹ

چین میں انٹرنیٹ کاپی رائٹ کے تحفظ اور ترقی کے حوالے سے ساتویں کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی نیشنل کاپی رائٹ ایڈمنسٹریشن اور صوبہ سی چوان کی عوامی حکومت کے اشتراک سے ملک میں انٹرنیٹ کاپی رائٹ کے تحفظ اور ترقی سے متعلق ساتویں کانفرنس صوبہ سی چوان کے شہر چھنگ دو میں منعقد مزید پڑھیں

مسئلہ تائیوان

امر یکہ یوکرین کو مسلسل مہلک ہتھیار فراہم کر رہا ہے، ماؤ نینگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی جانب سے روس کو اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے ایک سوال کے جواب میں پیر کے روز چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یوکرین مزید پڑھیں

فی کس خالص آمدنی

سنکیانگ: 2022 میں افراد کی فی کس خالص آمدنی 14,951 یوآن

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی حکومت کی دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ 2022 میں سنکیانگ میں غربت سے نکلنے والے دس لاکھ ستاسی ہزار افراد کو مستحکم روزگار ملا مزید پڑھیں

چین کااندورنی معاملہ

تائیوان، چین کااندورنی معاملہ ہےکوئی مداخلت نہ کرے،ماؤ نینگ

بیجنگ (لاہورنامہ) جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ پارک جن نے حال ہی میں سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں تائیوان کا ذکر کیا جس کے حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منعقدہ مزید پڑھیں

جسمانی ریمانڈ, لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب

اداروں کیخلاف اکسانے کا کیس لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آ باد (لاہورنامہ) اسلام آباد کی عدالت نے عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں