مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کی بجائے ظہرانوں ،عشائیوں میں مصروف ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لاتے لاتے ظہرانوں اورعشائیوں کے ریکارڈ بنانے چل نکلی ہے . شہباز شریف کی رہائشگاہ پر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن عوام کیلئے نہیں بلکہ اپنے اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام کیلئے نہیں، اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے، کبھی آر پار، کبھی استعفوں کے خالی نعرے، انہیں ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم کا دورہ روس انتہائی اہمیت کا حامل ہے، دنیا کی نظریں اس وقت ان پر ہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ہمارے 3 ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی .ہم تمام معاملات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، اور ہارس ٹریڈنگ نہیں ہونے دیں گے. عدم مزید پڑھیں

حسان خاور

اگر اپوزیشن کے پاس نمبرز پورے ہیں تو در بدر کی ٹھوکریں کیوں کھا رہی ہے، حسان خاور

لاہور(لاہورنامہ) معاون خصوصی وزیراعلی و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ اگر ان کے نمبرز پورے تھے تو یہ اتنے دنوں سے در بدر کی ٹھوکریں کیوں کھا رہے ہیں، اپوزیشن کی سوچ بے ربط، مستقبل کا مزید پڑھیں

جاوید لطیف

پی ٹی آئی کے 90ارکان عدم اعتماد کی حمایت کیلئے تیار ہیں، جاوید لطیف کا دعوی

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کے 90سے زائد ارکان عدم اعتماد میں ساتھ دیں گے. جاوید لطیف نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے 90سے زائد ارکان اپوزیشن کی تحریک مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

تحریک عدم اعتماد ہمارا آئینی حق ہے، عمران صاحب پشاور سے فون کالز کرانا بند کریں،مریم اورنگزیب

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ہر سیاسی جماعت کا آئینی حق، دن قریب آتے ہی عمران خان ہمارے ارکان کو دباو میں لانے کی کوششیں کر رہے ہیں. پشاور سے مزید پڑھیں

حماد اظہر

اپوزیشن میں اتنا دم نہیں کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب کرواسکے ، حماد اظہر

لاہور(لاہورنامہ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں اتنا دم نہیں کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب کرواسکے ،آئندہ انتخابات میں بھی کامیابی تحریک انصاف کی ہوگی اورچاروں صوبوں میں حکومت بنائیں گے. پنجاب کے بلدیاتی مزید پڑھیں

فواد چودھری

آسٹریلیا سے 23 سال بعد ٹیسٹ سیریز ہونے لگی ہے،اپوزیشن کو مروڑ اٹھ رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 23 برس بعد ٹیسٹ سیریز ہو رہی ہے لیکن اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اپوزیشن مردہ گھوڑے پر بیٹھ کر اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکتی، جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن ناکامی کوجتنی بار مرضی آزما لے اسے کامیابی میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا. جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ ان کے منفی بیانیے سے حکومت مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ہمارے پاس عدم اعتماد تحریک کیلئے نمبرز پورے ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ہم نے جتنے نمبرز پورے کرنے ہیں حکومت کے اس سے زیادہ لوگ انہیں چھوڑنے مزید پڑھیں