سلیکٹرز اور

پی سی بی کو سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگنا چاہیے پرفارم کر نے والے کھلاڑی باہر کیوں ہیں، کامران اکمل

لاہور(این این آئی)ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے والے بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں