بھارہ کہو منصوبہ قلیل مدت میں تمام ترمشکلات کے باوجود مکمل کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لئے مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں، ماضی میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو ملکی ترقی کے منصوبے مکمل ہو چکے مزید پڑھیں