فن کی صلاحیت

شوبز میں کامیابی کیلئے خوبصورتی کیساتھ فن کی صلاحیت ہونا بھی نا گزیر ہے‘ نیلم منیر

لاہور( این این آئی ) ٹی وی اور فلم کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ شوبز میں کامیابی کیلئے صرف خوبصورتی کارگر ثابت نہیںہو گی بلکہ فن کی صلاحیت بھی نا گزیر ہے ،عید الفطر پر ریلیز مزید پڑھیں