سردار عثمان بزدار

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے فنکشنل ہونے سے عوام کو اپنے کاموں کیلئے لاہور نہیں آ نا پڑے گا، سردار عثمان بزدار

لاہور (لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے فنکشنل ہونے سے عوام کو اپنے کاموں کے سلسلے میں لاہور نہیں آ نا پڑے گا. عوام کی خدمت کو شعار بناتے ہوئے ایمانداری مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے، 7 علاقوں میں3 روز کی توسیع

لاہور (لاہورنامہ) کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے. 7 علاقوں کی بندش میں تین روز کی توسیع کر دی گئی۔ جوہرٹاؤن میں اے بلاک، بی ون، ای، مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ایک مریض تین افراد میں وائرس منتقل کرنے کا باعث بن رہا ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( لاہور نامہ) طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان نے اگر کورونا کو روکنے کے لیے مؤثر حکمت عملی نہ اختیار کی تو جولائی اور اگست میں متاثرین کی تعداد 35 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

دھند کی شدت زیادہ

لاہورمیں سموگ کا راج بڑی حد تک ختم، دھند کی شدت زیادہ رہنے کے امکانات، محکمہ موسمیات

لاہور(لاہور نامہ) لاہور میں سموگ کا راج بڑی حد تک ختم ہوگیا، اب اس کی جگہ فوگ نے لینے کی تیاری کرلی۔ محکمہ موسمیات نے اِس مرتبہ ماہ دسمبر کے دوران دھند کی شدت زیادہ رہنے کے امکانات ظاہر کر مزید پڑھیں

مراد راس

لاہورمیں ایک سو مثالی سکول قائم کئے جائیں گے، آبادی کے پیش نظر یہاں ایک ہزار سکولوں کی ضرورت ہے،مراد راس

لاہور(لاہور نامہ )صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ اگلے دو سے ڈھائی ماہ کے دوران لاہورمیں ایک سو مثالی سکول قائم کئے جائیں گے۔ آبادی کے پیش نظر یہاں ایک ہزار سکولوں کی ضرورت ہے۔ یہ ہدف مزید پڑھیں

شٹر ڈائون

اسلام آباد، کراچی، لاہورسمیت مختلف شہروں میں تاجروں کا شٹر ڈائون، مطالبات پورے ہونے تک ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد/کراچی/لاہور /پشاور (صباح نیوز) اضافی ٹیکس، مہنگائی اور اس حوالے سے حکومتی معاشی پالیسی کے خلاف انجمن تاجران پاکستان کی کال پر ملک بھر کے تاجروں نے ہڑتال کی جبکہ تاجروں کے کچھ گروپوں نے ہڑتال سے اظہار لاتعلقی مزید پڑھیں

موسم خوشگوار

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

لاہور (صباح نیوز) لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، چکوال، خانیوال، جھنگ، بھکر، منڈی بہاالدین،میانوالی ، گوجرانوالہ ، مزید پڑھیں