جعلی، فینسی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹوں

لاہور میں جعلی، فینسی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈائون

لاہور(لاہورنامہ)جعلی، فینسی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف آج سے کریک ڈائون کا آغاز ہوگا۔ سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے مطابق جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کیخلاف مقدمات درج ہوں گے ۔ گزشتہ ایک ہفتے سے مزید پڑھیں

زرعی ویلیو چین

لاہور میں زرعی ویلیو چین کی سٹڈی کے متعلق کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد

فیصل آباد (لاہورنامہ) زرعی پیداوار کی استعاد اور معیار بہتر بنانے کے لئے ہر زرعی پراڈکٹ کی ویلیو چین کے لئے علیحدہ اور جامع ریسرچ وقت کی اہم ضرورت ہے . ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں23 دسمبر سےتعطیلات کا آغاز

لاہور( لاہورنامہ)لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں آج ( جمعرات) سے تعطیلات کا آغاز ہوگا، حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں دو مراحل میں تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پنجاب کے 24 اضلاع میں آج23 مزید پڑھیں

تربیتی ورکشاپ

لاہور میں صحافیوں کے لیئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(لاہورنامہ) ٹرسٹ فار ڈیموکریٹک ایجوکشن اینڈ اکاؤنٹیبلٹی (ٹی ڈی ای اے) کے اشتراک سے سنگت ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کے زیراہتمام لاہور میں صحافیوں کے لیئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. ٹرینرز شہناز رفیق اور خرم شہزاد نے شرکاء مزید پڑھیں

پاکستان رگبی

پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام چیمپئن شپ کے میچز دوبارہ شروع

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام ساتویں سروس ٹائرز 15 رگبی چیمپئن شپ کے میچز لاہور میں دوبارہ شروع ہوگئے۔ پاکستان رگبی یونین ہر سال سروس ٹائرز کے تعاون سے 15 سائیڈ رگبی لیگ منعقد کرواتی ہے جس میں مزید پڑھیں

سیدزاہد عزیز

لاہور میں پانی کی ترسیلی نظام ونکاسی آب میں مزید بہتری آئے گی، سیدزاہد عزیز

لاہور(لاہورنامہ) ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے کانفرنس سے واپسی پر واسا افسران کی ڈیبریفنگ کی۔ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے بتا یا ہنگری حکومت کا 50 ملین یورو کی امداد اور 82 ملین یورو لون کی پیشکش مزید پڑھیں

آلودہ ترین شہر

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ،شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 408ریکارڈ

لاہور(لاہورنامہ) آلودگی میں معمولی کمی کے باوجود لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 269 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں 408، گلبرگ میں 385، ماڈل ٹاون میں 356 اے کیو مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کا 27واں کانووکیشن

لاہور(لاہورنامہ)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 27 ویں کانووکیشن میں تین طالبات نے 15 جبکہ ایک طالب علم نے 4 گولڈ میڈل حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا، طالبہ صدف منیر نے 6 جبکہ عائشہ خالد نے 5گولڈ میڈل حاصل مزید پڑھیں

فضائی آلودگی

فضائی آلودگی اور سموگ میں اضافہ، لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 328 ریکارڈ

لاہور(لاہور نامہ) لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 328 ریکارڈ کیا گیا۔پنجاب میں فضائی آلودگی اور سموگ تیزی سے پھیلنے لگے۔ شہر لاہور بدستور سموگ کی لپیٹ میں ہے جبکہ مزید پڑھیں