حافظ طاہر محموداشرفی

پاکستان ،سعودی عرب ایسے دوست ہیں جو کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہیں

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان سعودی عرب کی قیادت ، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ان کے ولی عہد امیر محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ انہوں نے اس مشکل حالات میں جبکہ پوری دنیا کرونا مزید پڑھیں

مسرت جمشیدچیمہ

پاکستان کی کامیابیوں سے اپوزیشن کی سیاست کی نبض ڈوب رہی ہے، مسرت جمشیدچیمہ

لاہور( لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کامیابیاں سمیٹ رہا ہے جبکہ اپوزیشن کی سیاست کی نبض ڈوب رہی ہے. مزید پڑھیں

عامر خان

پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد باکسر عامر خان کی اکشے کمار کے ساتھ ویڈیو وائرل

دبئی (لاہورنامہ)برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کیلئے آئے بھارتی اداکار اکشے کمار کے ساتھ ویڈیو بنا کر شیئر کی ہے۔ عامر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

گورنر اسٹیٹ بینک اب پاکستان کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گورنراسٹیٹ بینک اب پاکستان کابیڑہ غرق کررہے ہیں، ملکی قرضوں میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے، مانیٹری پالیسی کے ذریعے ملک کودیوالیہ کیاجارہاہے۔ خواجہ مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

پاکستان دنیا کے مہنگے ترین تین ممالک میں شامل، دی اکانومسٹ کی رپورٹ، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان دی اکانومسٹ کی پاکستان کے دنیا کے مہنگے ترین تین ممالک میں شامل ہونے مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

پاکستان کی زراعت پر مبنی معیشت میں بہتری لانے سے غربت میں کمی آئے گی،ثانیہ نشتر

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ اور سماجی تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری حکومت کو احساس ہے کہ پاکستان کی زراعت مزید پڑھیں

خالد شہزاد

قومی اور صوبائی اسمبلیاں پاکستان کے مقتدر ادارے ہیں، خالد شہزاد

(لاہورنامہ) قومی اور صوبائی اسمبلیاں پاکستان کے مقتدر ادارے ہیں اور ان میں بیٹھے ہمارے خیرخواہ ہمہ وقت تبدیلی لانے کے لیے سرگرم عمل ہیں گرد و پیش میں چلنے والی خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ ادارے ہمہ وقت مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

دبئی ایکسپو پاکستان کو دنیا تک رسائی کا بہترین موقع دے رہی ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو پاکستان کو دنیا تک رسائی کا بہترین موقع دے رہی ہے،دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا مقصد ملک کے مثبت رخ اور ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنا مزید پڑھیں

عبد الرزاق دائود

ہماری میک ان پاکستان کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہا ہے کہ ہماری میک ان پاکستان کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ میک ان پاکستان میں 100 نئے ٹیکسٹائل یونٹس کیلئے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی، برآمدی استعداد میں مزید پڑھیں