ماحولیاتی آلودگی

پاکستان ماحولیاتی آلودگی کےعالمی مسئلے کے حل میں لیڈنگ اور مثالی کردار ادا کر رہا ہے

راولپنڈی (لاہورنامہ) پنجاب کے وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی آلودگی اور گلوبل وارمنگ کے سنگین عالمی مسئلے کے حل میں لیڈنگ اور مثالی کردار ادا کر رہا ہے ۔ حکومت پنجاب صوبے بھر میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی گورنر ہاؤس میں اسد کھوکھر کی تقریب حلف برداری میں شرکت

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج گورنر ہاؤس میں اسد کھوکھر کے صوبائی وزارت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی – گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اسد کھوکھر سے حلف لیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز

وزیراعلی پنجاب کا صوبے بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ مانیٹرنگ ٹیمیں بازاروں، مارکیٹوں اور دیگر مقامات کی تسلسل کے ساتھ چیکنگ مزید پڑھیں

سستا آٹا نایاب

سہولت بازاروں میں سستا آٹا نایاب ہونے کیخلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( لاہورنامہ) پنجاب کے سہولت بازاروں میں سستا آٹا نایاب ہونے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پنجاب بھر میں 21 نئی یونیورسٹیز کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اکیس نئی یونیورسٹیز کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سات یونیورسٹیز انتہائی پسماندہ علاقوں میں بنائی جارہی مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان کی رہائش گاہ پر وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور مونس الٰہی کے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور چودھری شجاعت حسین کی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا جنگل، چائنا پارک نزد سگیاں پل پرلگایا جائے گا، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب میں مون سون شجر کاری مہم کا خصوصی پلان تیار کرلیا گیا ، جس کے تحت لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا میاوا کا جنگل لگایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب آلودگی کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

موسلا دھار بارشوں

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سے جھل تھل ،بجلی کا نظام معطل

لاہور( لاہورنامہ) پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سے جھل تھل ایک ہو گیا ،بارش سے کئی نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا جبکہ بجلی کا ترسیلی نظام معطل رہا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مزید پڑھیں

امتحانات کا آغاز

پنجاب بھر میں انٹر ، میٹرک کے امتحانات کا آغاز ، چیئرمین لاہور بورڈ

لاہور(لاہورنامہ) صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انٹر اور میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا، لاہور میں امیدواروں کیلئے 462 امتحانی مراکز قائم کئے گئے جبکہ سینٹرز کے باہر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، چیئرمین لاہور بورڈ نے کہا مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

میاں اسلم اقبال سے پنجاب بھر سے حلال گوشت، سبزیوں اور پھلوں کے برآمدکنندگان کی ملاقات

لاہور( لاہورنامہ)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے وزیر اعلی آفس میں پنجاب بھر سے حلال گوشت، پھلوں اور سبزیوں کے برآمد کنندگان نے ملاقات کی اور اِن اشیا ء کی برآمد کے حوالے سے پیش آنے والی مزید پڑھیں