پنجاب آب پاک اتھارٹی

پنجاب آب پاک اتھارٹی نے 4 ارب سے زائد کے منصوبوں پر کام شروع کر دیا، محمد سرور

لاہور(لاہور نامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی کے4ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں پر کام کا آغاز ہوچکا ہے اور ان منصوبوں میں شفافیت کو100فیصد یقینی بنایا جائے گا کسی بھی مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈائون

پنجاب میں مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون کیساتھ نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( لاہور نامہ)پنجاب میں مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون کے ساتھ صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، لاہور سمیت مختلف شہروں راولپنڈی اور گجرات کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا ،لاہور مزید پڑھیں

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان, سینٹ الیکشن

پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا، ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

لاہور( لاہور نامہ) پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا ہے۔ ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کی بجائے ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب سے شہبازگل کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

لاہور (لاہور نامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیر اعلی آفس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورسینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا- ڈاکٹر شہباز گل مزید پڑھیں

سپیشل اکنامک زونز

پنجاب میں 13 سپیشل اکنامک زونز کا منصوبہ پاکستان تحریک انصاف کا اعزازہے

لاہور(لاہور نامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ پنجاب میں 13 سپیشل اکنامک زونز کا منصوبہ پاکستان تحریک انصاف کا اعزازہے۔ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کاافتتاح ہوچکا ہے۔ قائداعظم مزید پڑھیں

پنجاب میں زرعی پیداوار کی استعداد میں اضافے

پنجاب میں زرعی پیداوار کی استعداد میں اضافے اور ویلیو چین کے حوالے سے اجلاس

لاہور ( لاہور نامہ) وزیر اعظم عمران خان نے زراعت کے شعبے کے بنیادی فوڈ سکیورٹی کے مسائل کو حل کرنے کے علاوہ زرعی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن پر بھرپور توجہ اورمکمل ٹائم لائن کے ساتھ جامع حکمت عملی بنانے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا شادی ہالز کھولنے

وزیراعلیٰ پنجاب کا شادی ہالز کھولنے کے بارے بڑا اعلان

لاہور(لاہورنامہ) شادی ہالز مالکان کے لئے خوشخبری، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے شادی ہالز کھولنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی پنجاب نے منظوری کے بعد سمری کابینہ کو ارسال کردی ہے، پنجاب کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹیو بزنس اس مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں اسکول کھولنے

پنجاب بھر میں اسکول کھولنے کا شیڈول جاری، 15، 22 اور 30ستمبر سے کلاسسز شروع

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب میں اسکول کھولنے کا شیڈول جاری کر دیا گیا، جس کے تحت نویں،دسویں ،گیارہویں اور بارہویں جماعت 15ستمبر سے شروع ہو گی۔ صوبائی وزیرتعلیم مرادراس نے پنجاب میں اسکول کھولنے کا شیڈول جاری کر دیا۔ مرادراس کا کہنا مزید پڑھیں

موبائل فون سروس معطل

پنجاب میں عاشورہ محرم پر لاہور سمیت 7 شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب کے بڑے شہروں میں عاشورہ محرم پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے 7 شہروں کے موبائل سروس معطلی کے لیے اوقات کار طلب کر لیے ہیں جس کا جلد حتمی نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین

پنجاب کی عوام کیلئے صحت کے شعبہ میں آسانیاں پیداکی جارہی ہیں، ڈاکٹریاسمین

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت آج ان کے دفترمیں اجلاس منعقد ہوا، جس میں علی عامر،چوہدری عبدالغفورپپو،جاوید اکرام ٹونی،لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور واساکے افسران نے بھی شرکت کی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مزید پڑھیں