اسلم اقبال

آسان قرضوں کی سکیموں سے لاکھوں افراد فائدہ اٹھاچکے ہیں،اسلم اقبال

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی آسان قرضوں کی مختلف سکیموں سے لاکھوں افراد فائدہ اٹھاچکے ہیں. ان سکیموں کے ذریعے اگست 2018سے فروری 2022تک تقریبا 16لاکھ افراد کو مزید پڑھیں