حضرت بابا شاہ عنایت قادری ؒ

حضرت بابا شاہ عنایت قادری ؒ کے عرس مبارک کی افتتاحی تقریب

لاہور(لاہورنامہ)سجادہ نشیں پیر سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کی پابندی کرنے والے اللہ کے ولی بن جاتے ہیں۔ اللہ کے ولیوں نے اپنی زندگیاں اللہ کی بندگی، مخلوق خدا مزید پڑھیں