مراد سعید

کارکردگی کی بجائے میرے ذاتی بارے میں غلیظ گفتگو کی جاتی ہے، مراد سعید

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ میڈیا میں ان کی کارکردگی پر تبصرہ کرنے کے بجائے ان کے بارے میں غلیظ گفتگو کی جاتی ہے،مجھے پہلی دفعہ پتہ چلا کارکردگی دکھانا کتنا بڑا گناہ ہے. مزید پڑھیں