عظمیٰ بخاری

عثمان بزدار کرسی بچانے کیلئےاب ٹیچرز اور ایس ایچ اوز کے تبادلوں کر رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ) عثمان بزدار اپنی کرسی بچانے کےلئے اب ٹیچر اور ایس ایچ اوز کے تبادلوں کا سہارا لے رہے ہیں . مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے دعوی کیا ہے. آجکل تبادلوں اور فنڈز کی حکومتی ٹرالیاں اور مزید پڑھیں