کورونا کے وار جاری

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ، مزید 74اموات، 3ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 74 اموات ریکارڈ کی گئی اور 3ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں کورونا کی تیسری مزید پڑھیں

تیسری لہر, بلاول بھٹوزرداری

کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے کی وجہ سے آئی، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پھیلا ئوپر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی. بدقسمتی سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

اسلام آباد میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہر قسم کی ٹرانسپورٹ 2 دن کیلئے بند

اسلام آباد (لاہورنامہ) تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو 2 دن کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ کے مطابق دارالحکومت میں بین الصوبائی مزید پڑھیں

میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال

لاہور میں میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال، نوٹیفکیشن جاری,عوام میں خوشی کی لہر

لاہور(لاہورنامہ) لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے مراسلہ جاری کر دیا، اورنج ٹرین کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ کورونا وائرس کی تیسری مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر

عوام احتیاط کر یں، کورونا کی تیسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، صا ئمہ عمر

لاہور(لاہورنامہ) تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما صائمہ عمر نے کہاکہ ہے کہ عوام احتیا ط کر یں کوروناکی تیسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،کورونا کی تیسری لہر نے بیشتر مسلم ممالک کواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے . مزید پڑھیں

سفری پابندیاں

پاکستان نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کر دیں، نوٹیفکیشن جاری، سول ایوی ایشن

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے غیر ملکی مسافروں اور چارٹرڈ پروازوں کے لیے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے تحت نئے ایس اوپیز جاری کیے گئے ہیں۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

علامہ طاہر اشرفی

رمضان المبارک میں مسجدیں بند نہیں کریں گے، احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہو گا، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی ہوئی تیسری لہر کے حوالے سے کہتے ہیں کہ رمضان المبارک میں کوئی مسجد بند نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

عوام کورونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پرعمل کریں، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور( لاہور نامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ عوام کورونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پرعمل کریں، احتیاطی تدابیر اور حکومت کی طرف سے جاری کر دہ ایس او پیز پر سختی سے عمل مزید پڑھیں

یاسمین راشد, کورونا

کورونا کی تیسری لہر ،بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر ،ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے، یاسمین راشد

لاہور (لاہور نامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہر شروع ہے جس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں 60 مزید پڑھیں