ماحولیاتی توازن

درخت ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھتے ہوئے انسانی نسل کی بقا کے ضامن ہیں،

لاہور(لاہورنامہ)چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی نے دیال سنگھ کالج میں پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت شجرکاری کی تقریب میں پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے لوکل یونٹ کی دعوت پر شرکت کی۔ چیئرمین پی ایچ اے مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) محمدعثمان

درخت اور پودے ہماری بقا و سلامتی کے ضمامن ہیں، کیپٹن (ر) محمدعثمان

لاہور(لاہورنامہ)باغ جناح پارک میں پلانٹ فار پارکستان مہم کے تحت شجرکاری تقریب کا انعقا د کیا گیا۔ تقریب میں کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمدعثمان کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور باغ میں پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت پودا مزید پڑھیں

مستقبل کی فکر

پاکستانیوں کو اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر ہے تو ہر پاکستانی کم از کم ایک درخت لگائے

لاہور( لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستانیوں کو اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر ہے تو ہر پاکستانی کم از کم ایک درخت لگائے اور اس کی پرورش کرے ، پاکستان گلوبل وارمنگ کو روکنے مزید پڑھیں

خوشگوار ماحول, یاسرگیلانی

درخت اور پودے خوشگوار ماحول اور صحت مند زندگی کی علامت ہیں، یاسرگیلانی

لاہور(لاہورنامہ)گریجویٹ اسلامیہ ہائی سکول میں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت مون سون شجرکاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی نے سکول انتظامیہ کے ہمراہ شجرکاری مہم کے تحت سکول میں پودا لگایا۔تقریب میں مزید پڑھیں

عمران خان

گلوبل وارمنگ سے بچاؤ کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحولیات کی بہتری آئندہ نسلوں کیلئے ضروری ہے،جب ہم عالمی حدت کی بات کرتے تھے تو لوگ ہنستے تھے اورغیر سنجیدہ لیتے تھے، عالمی حدت میں اضافہ ہورہا ہے، گلوبل وارمنگ سے مزید پڑھیں

والٹن ایئرپورٹ کو تجارتی مرکز

والٹن ایئرپورٹ کو تجارتی مرکز میں تبدیل کرنے کے خلاف، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور( لاہور نامہ)لاہور ہائیکورٹ نے والٹن ایئرپورٹ کو تجارتی مرکز میں تبدیل کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق مزید پڑھیں

شجرکاری

مون سون اور موسم کی شدت کو مدنظر رکھ کر میاواکی جنگلات میں درختوں کی شجرکاری جاری رہے گی

لاہور(لاہورنامہ)پی ایچ اے کے چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی، وائس چیئر مین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید اور ڈی جی پی ایچ اے طارق علی بسرا کے درمیان اہم ملاقات جیل روڈ جیلانی پارک ہیڈ کواٹر میں مزید پڑھیں